دنوں کے وظائفوظائف

Peer ky din dolat ka sab sy bara wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن دولت کا سب سے بڑا وظیفہ۔ ہر حاجت ، مراد پوری ایک دن میں کام ہو جائے گا۔ کامیابی ، عزت ، پسہ سب ملے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن دولت کا سب سے بڑا وظیفہ۔ ہر حاجت ، مراد پوری ہوگی ایک دن میں کام ہو جائے گا۔ کامیابی ، عزت ، پیسہ ، شہرت ، اولاد ، گھر ، گاڑی ، شادی ، بچے ، پیار ، محبت سب کچھ اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دے گا۔ یہ ایک قرآنی وظیفہ ہے اور اس وظیفے کو آپ نے صرف پاکی کی حالت اور باوضو حالت میں کرنا ہے۔ خواتین ان دنوں میں کریں جن دنوں میں پاک ہیں۔ کوشش کریں کہ تین پیر اس عمل کو ضرور کر لیں تاکہ جو جو آپ کی مراد ہے ، حاجت ہے ، چاہے ستر ہزار ہے اللہ تعالیٰ ان کو پوری فرما دیں گے وہ کونسا عمل ہے اور کیسے کرنا ہے پوری تفصیل اس آرٹیکل میں بتائی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف پیر والے دن قرآن پاک کی ایک " سورۃ المزمل " ہے یہ پوری سورت آپ نے ایک وقت میں سات مرتبہ پڑھنی ہے۔ مثالاً فجر کی نماز پڑھیں اس کے بعد آپ تین مرتبہ اول و اخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ سات مرتبہ سورۃ المزمل پڑھیں ہاتھ اٹھائیں اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ پھر ظہر پڑھیں ایسی ہی عمل کریں۔ پھر عصر پڑھیں اور عمل کریں یعنی دن میں تین وقت یہ عمل کرنا ہے۔ فجر سے لے کر مغرب سے پہلے پہلے آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔

کچھ بھی میٹھا بنا لیں گھر میں یا پڑوس میں تقسیم کر دیں۔ دس روپے کی ٹافی لے کے بچوں کے اندر تقسیم کر دیں اور دعا کریں ان شاء اللہ اس دعا کے بعد جو جو جس طرح مانگیں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیاں ان سے بھر دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad