رزق کے وظائفوظائف

Allah Ky yae 2 naam parhe rizq aur dolat ki barsat ho ge-Mufti Bilal Qadri

اللہ کے یہ دو نام پڑھنے کی برکت دولت اور رزق کی برسات ہوگی۔ مجھ پر 3 دن میں لاکھوں کا انتظام ہوگیا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اللہ کے یہ دو نام پڑھنے کی برکت دولت اور رزق کی برسات ہوگی۔ تین دن میں لاکھوں کا انتظام ہو گیا میں نے یہ عمل پہلے شیئر کیا ہوا ہے۔ اللہ کے دو نام اس طریقے سے جو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر خوب رزق ، دولت کی بارش فرماتا ہے آپ کو ارجنٹ پیسوں کی ضرورت ہے۔ قرض ہے جو آپ نے دینا ہے لیکن اس کی کوئی بھی صورتحال نظر نہیں آرہی ہے تو اس عمل کی برکت سے ان شاء اللہ وہ آپ کا کام آسان ہو جائے گا۔ آپ کے رزق میں برکت ہو جائے گی۔ اللہ اس عمل کی برکت سے خزانہ غیب سے مدد فرماتا ہے اور یہ دو نام اس وظیفے کے ساتھ مل کے ایسا اسمِ اعظم بن جاتے ہیں کہ جو ناممکن کو ممکن کر دیتا ہے اور معجزہ کس کو کہتے ہیں کہ ناممکن ممکن ہو جائے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور روزانہ 300 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ ظہر کے بعد ، عصر کے بعد یا مغرب کے بعد تینوں ٹائم ہیں ان تینوں ٹائموں میں پڑھیں۔ یا ان ٹائموں میں کسی ایک ٹائم کے اندر یہ پڑھ سکتے ہیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہے ہیں۔

یاحنان یامنان یاحل المشکلات رب یسر ولا تعسر وتمم بالخیر

اس کو پڑھیں اور پڑھنے کے بعد اللہ کے حضور دعا کیجئے ان شاء اللہ رب کی ذات آپ کو بہت نوازے گی۔ ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad