بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
صبح کے وقت یہ وظیفہ! اس طرح سے پڑھو۔ بے تحاشا دولت آئے گی۔ آزما کر دیکھ لو۔ دنیا بدل جائے گی یہ ایسا بہترین عمل ہے۔ یہ عمل ایسا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے خود ارشاد فرما دیا اس عمل کے اندر کہ ہر چیز مل جائے گی ، ہر چیز نصیب ہو جائے گی ، اللہ نصیب اچھے کرے گا ، بدنصیبی کے تالے کُھل جائیں گے ، قسمت ان شاء اللہ سورج سے تیز چمکے گی اور جلد سے جلد یہ وظیفہ آپ کو فائدہ ضرور دے گا۔ اگر آپ کے حالات بُرے ہو چکے ہیں ، آپ معاشی طور پر تنگ ہو چکے ہیں ، آپ کے رزق میں / روزی میں / برکت نہیں ہے ، گھر میں سکون نہیں ہے ، مال میں برکت نہیں ہے ، کماتے ہیں لیکن کچھ بچتا نہیں ہے کام کر کر کے آپ تھک جاتے ہیں تو یہ والا عمل کریں۔ صبح اُٹھیں فجر کی نماز پڑھیں۔ فجر کی نماز پڑھنے کے بعد سورۃ یٰسن پڑھیں۔ پڑھنے کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 300 مرتبہ قرآن پاک کی یہ آیت پڑھنی ہے اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چھوٹی سی آیت ہے اس کو پاکی کی حالت میں پڑھنا ہے باوضو ہو کر پڑھنا ہے۔ خواتین جن دنوں میں نماز نہیں پڑھنی ان دنوں میں اس عمل کو چھوڑ دیں۔ گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن عمل کریں۔ کم از کم گیارہ دن کریں اس کے بعد جتنے دن کریں ان شاء اللہ آپ کو اس کا زیادہ فائدہ حاصل ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT