دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat ky din 70 hazar hajtain pori karne ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

جمعرات کے دن ارجنٹ دولت کا وظیفہ۔ 70000 حاجتیں پوری دولت مند ہونے کا بہترین عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعرات کے دن ارجنٹ دولت کا وظیفہ۔ ستر ہزار حاجتیں پوری ہونگی۔ دولت مند رہنے کا بہترین وظیفہ۔ جمعرات کا دن بڑا ہی بہترین دن ہوتا ہے اور اس دن جو اعمال کیے جاتے ہیں ان میں بہت زیادہ طاقت ہوتی ہے۔ جمعرات اور جمعہ کا دن ان دنوں کے وظائف میں سب سے زیادہ مجھے پوزیٹیو ریسپانس ملا ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو ارجنٹ پیسے ملیں، ارجنٹ دولت ملے، آپ مالا مال ہو جائیں، آپ کے گھر میں، مال میں، رزق میں، برکتیں ہو جائیں اور آپ کی حاجتیں جو پہلے تھیں اب ہیں یا آنے والے دنوں میں ہوں گی۔ سب کی سب اللہ تعالیٰ پوری فرما دیں تو جمعرات کے دن اس عمل کو فجر سے لے کر مغرب تک پڑھتے رہیں جو بھی سوچا ہوگا اگلی جمعرات تک وہ مل جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جمعرات کا دن ہوگا اور صبح جب ہم اُٹھیں گے۔ آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں پھر دن بھر میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے 500 مرتبہ آپ نے " سورۃ الکوثر " پڑھنی ہے۔ چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھیں۔

خواتین صرف پاکی کے دنوں میں وظیفہ کریں اگر ناپاک ہیں تو اس جمعرات چھوڑ دیں اگلی جمعرات وظیفہ کر لیں۔ ایک جمعرات یہ عمل کر لیں مجھے امید ہے کہ ساری زندگی آپ کی نسلیں اس عمل کو جمعرات کے دن نہیں چھوڑیں گی کیونکہ اس عمل کی برکت سے اتنا کچھ نصیب ہوگا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad