رزق کے وظائفوظائف

30second mein rizq aur dolat ki barish hogi-Mufti Bilal Qadri

صرف 30 سیکنڈ کا پاورفل عمل۔ رزق ، دولت کی ایسی بارش ہوگی۔ گنتے گنتے تھک جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

صرف 30 سیکنڈ کا پاورفل عمل ۔ رزق و دولت کی ایسی بارش ہوگی کہ گنتے گنتے تھک جاؤگے لیکن آپ کی دولت ختم نہیں ہوگی۔ 30 سیکنڈ کا عمل زندگی میں ایسا آپ کو کام آئے گا کہ آپ ان شاء اللہ ہمیشہ ہاتھ اُٹھا کے دعا کرو گے اور یہ 30 سیکنڈ کا عمل کرنا کیا ہے اس کی تفصیل ایک ایک چیز آپ کے سامنے شیئر کروں گا۔ ایک دن میں آپ نے 24 گھنٹوں میں سے صرف 30  سیکنڈ نکالنے ہیں اس کے بعد دیکھئے گا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو دولت کا بادشاہ بنا دیں گے اور جو مانگیں گے ، جتنا مانگیں گے اللہ آپ کو نصیب فرمائے گا تو وہ تیس سیکنڈ کیا کرنا ہے اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئر کی گئی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے دن میں کوئی سا بھی وقت لے لیں یا کوشش کریں کہ تہجد کا وقت لے لیں یا فجر کی اذان اور نماز کا جو وقت ہے وہ لے لیں یا آپ نے ایسا کرنا ہے کہ مغرب کی نماز کے فوراً بعد کا وقت لے لینا ہے۔ آپ کے پاس یہ تین وقت ہیں ان میں سے کوئی بھی وقت آپ نے لینا ہے اور کوئی سا بھی ایک نوٹ اپنے پاس رکھنا ہے دس روپے کا نوٹ ہے یا بیس کا نوٹ ہے۔ ہر ملک والے اپنی کرنسی کے مطابق نوٹ لے لیں اور وہ نوٹ آپ استعمال نہیں کر سکتے پھر ہمیشہ وہ نوٹ آپ کے پاس پڑھا رہے گا۔ نوٹ لینا ہے اور نوٹ لیتے ہوئے آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

ا ح ص س ک ع ط ق د ہ ن م ل ی

یہ الفاظ آپ نے نوٹ کے درمیان میں لکھنے ہیں لال مارکل سے آپ نے یہ الفاظ لکھنے ہیں۔ لکھنے کے بعد آپ نے اس کو فولڈ کرنا ہے فولڈ کرنے کے بعد اس نوٹ کو اپنے پاس سنمبھال کے رکھ لینا ہے۔ بس جب تک یہ نوٹ آپ کے پاس رہے گا آپ کی جیب میں ، بٹوے میں ، پرس میں ، گھر میں ، تجوری میں ، کچن میں جہاں بھی رہے گا وہاں وہاں اتنی دولت آئے گی کہ آپ گنتے گنتے تھک جاؤ گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad