بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
قرآن پاک کی ایک آیت کا وظیفہ زندگی کی ہر حاجت ، ہر مراد پوری ہو۔ چند منٹوں میں آپ کے پاس دولت ہی دولت ہوگی۔ یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے اور میں نے پچھلے کچھ آرٹیکل میں بھی آپ کو سامنے قرآن پاک کی کچھ آیات ذکر کی ہیں جو آپ کے حوالے سے بہت بہتر ہیں۔ ہر ایک آیت اپنی ایک طاقت ایک قوت رکھتی ہے اور پھر اس کو دیکھنا پڑتا ہے جیسے ہم میڈیکل سٹور جاتے ہیں ہر قسم کی دوائی ملتی ہے تراں تراں کی دوائی پڑی ہوئی ہے لیکن ہر دوائی کسی ایک مرض کے لیے ہوتی ہے سر درد کی دوائی الگ ہے۔ پیٹ درد کی دوائی الگ ہے اسی طرح جو وظائف جس مقصد کے لیے ہوتے ہیں انہیں اسی مقصد کے لیے پڑھا جائے تب ہی فائدہ حاصل ہوتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور یہ آپ نے آیت روزانہ عصر کے بعد 500 مرتبہ پڑھنی ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ پڑھیں پڑھنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیا کریں جو حاجت ، مُراد مانگیں گے پہلے ہی دن آپ کو اس کا رزلٹ ملے گا۔ دولت مانگیں گے ، رزق مانگیں گے ، پیسہ مانگیں گے ، اولاد مانگیں گے ، ایک گھر مانگیں گے ، ایک گاڑی مانگیں جو مانگیں گے۔ اللہ تعالیٰ ایک دن میں ہی آپ کو نصیب فرمائے گا۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں