رزق کے وظائفوظائف

Yae 2 Aayat parhein dolat aur paisa hasil hoga-Mufti Bilal Qadri

میں نے صرف یہ دو آیات پڑھیں۔ اتنی دولت اور پیسہ آگیا۔ آج بنگلے ، گاڑی سب کچھ اللہ کا دیا ہوا موجود ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

میں نے صرف یہ دو آیات پڑھیں۔ اتنی دولت اور پیسہ آ گیا آج بنگلے گاڑی سب کچھ اللہ کا دیا ہوا موجود ہے اور یہ دو آیات بہت باکمال ہیں اور جن جن نے یہ دو آیات پڑھی ہوئی ہیں جو وظائف کرتے ہیں وظائف کا شوق رکھتے ہیں اور اپنے معاملات کو وظائف کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ دو آیتیں جس نے بھی پڑھی ہیں ہنڈر پرسنٹ مجھے اس پر یقین ہے کہ وہ اس چیز کی گواہی دے گا کہ یہ واقعی دو آیات ایسی ہیں اس زندگی کو بدل کر رکھ دیتی ہیں۔ آپ کی زندگی اس کے ذریعے بدل جاتی ہے۔ جو چاہتے ہیں جو مانگتے ہیں جو سوچتے ہیں یعنی اس عمل سے جو آپ سوچتے ہیں وہ اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرماتے ہیں پھر وہ دولت ہے ، رزق ہے ، پیسہ ہے ، شادی ہے ، اولاد ہے ، گھر ہے ، گاڑی ہے جو جو مانگتے ہیں سوچتے ہیں مانگنا دور کی بات ہے آپ سوچیں گے اللہ آپ کو نصیب فرما دیں گے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے یہ دو آیات پڑھنی ہیں۔ ایک آیت آپ نے فجر کے بعد تین سو 300 مرتبہ پڑھنی ہے اور ایک آیت آپ نے مغرب کے بعد تین سو مرتبہ پڑھنی ہے دونوں ٹائم میں اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ صبح فجر کے بعد جو آپ نے وظیفہ پڑھنا ہے وہ آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔

رب انی لما انزلت الی من خیر فقیر

صبح آپ نے یہ پڑھنی ہے اب یہ آپ نے اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے گیارہ دن پڑھیں ، اکیس دن پڑھیں ، اکتالیس دن پڑھیں۔ خواتین پاکی کے دنوں میں پڑھیں جب ناپاک ہوں تو وظیفہ روک دیں۔ اس کے بعد جب مغرب ہوگی مغرب کی نماز کے بعد پھر آپ تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے تین سو 300 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

اللہ الصمد

یہ پڑھنے کے بعد آپ نے ہاتھ اُٹھا کے دعا کرنی ہے چند دن اس عمل کو لگاتار کیجئے گا جب آپ کو رزلٹ ملے گا ان شاء اللہ امید ہے کہ پھر زندگی بھر اس عمل کو آپ کرتے رہیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad