بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
میں یہ تسبیح روز پڑھتا ہوں۔ اللہ نے مجھے فقیر سے کروڑپتی بنایا۔ آپ کا بھی سویا نصیب جاگ جائے گا۔ نصیب مانگا کریں کیونکہ نصیب ایسی چیز ہے کہ انسان کو طاقت دیتا ہے ، نصیب ایسا ہے کہ جو انسان کے بخت کھول دیتا ہے ، نصیب ایسا ہے کہ جس کو نصیب مل جاتا ہے سب کچھ اس کے اندر آجاتا ہے جیسے کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ تھا اور انتہائی خوبصورت بھی تھا اور اس کے آگے کنیزیں ناچتی تھی جو اس کی باندی تھی اس نے ایک دن بادشاہ سے کہا کہ جس دن اللہ تعالیٰ حُسن بانٹ رہا تھا اس وقت تم کہاں تھے اس باندھی نے اس کو تعنہ دیا تو اس بادشاہ نے فوری طور پر کہا کہ میں نصیب کی لائن میں کھڑا ہوا تھا اس لیے آج تمہاری جیسی حسین بھی میری باندھی ہیں اور میرے حکم کی تابع ہیں اس لیے ہمیشہ اچھا نصیب مانگنا چاہیے جس کو یہ مل گیا اس کو سمجھو ہر چیز مل گئی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ کم از کم اس کو آپ نے تین سو مرتبہ ضرور پڑھنا ہے۔ زیادہ جتنا چاہیں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں لیکن 300 کا عدد ضرور آپ نے مکمل کرنا ہے۔ اول و آخر ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
اس عمل کو سارا دن چلتے پھرتے پڑھتے رہیں اور کوشش کریں کہ 300 مرتبہ لازمی پڑھیں۔ ہر حال میں اس کو پڑھا جا سکتا ہے۔ اس کو مکمل پڑھ کر پھر ہاتھ اُٹھا کر اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے ان شاء اللہ اللہ آپ کو بھی فقیر سے کروڑپتی بنا دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں