بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
پُرانی روٹھی محبتیں ایک بار پھر سے بحال۔ نئے سال 2025 کے شروع میں یہ عمل اس طرح سے آپ نے ضرور کرنا ہے جو میں آپ کے سامنے بتلاؤں گا۔ آج 12 بجے کے بعد سے آپ نے گیارہ دن ، سات دن ، اکیس دن یا جنوری کے مہینے میں کم سے کم گیارہ دن یہ عمل ضرور کرنا ہے اگر آپ کی محبتیں ہیں پرانی ہیں / دور ہو چکی ہیں ، آپ سے بات نہیں ہو رہی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ محبتیں پھر سے بحال ہوں تو یہ والا عمل کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیر کرنا ہے انتہائی آسان وظیفہ ہے اور جیسے میں نے آپ کو بتلایا کم از کم گیارہ دن ، رات کے وقت اس عمل کو کرنا ہے اور بارہ کے بعد ہی عمل کرنا ہے ٹھیک ہے۔ رات 12 سے 2 بجے کے درمیان آپ اپنا ٹائم رکھ لیں اس ٹائم کے اندر آپ نے عمل کرنا ہے۔ تہجد کے اندر کرنا چاہیں تب بھی کر سکتے ہیں۔ 12 کے بعد اور اذان سے پہلے پہلے عمل مکمل کرنا ہے۔ پاکی کی حالت میں اور باوضو ہو کر اس عمل کو کرنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد صرف اور صرف تین تسبیح اس وظیفے کی پڑھیں۔
پڑھ کے محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر دم کر دیجئے اور رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھئے گا۔ 2025 کے پہلے مہینے میں آپ کو ایسا رزلٹ نظر آئے گا کہ آپ حیران رہ جائیں گے اور ہمیشہ آپ کی محبت مٹھی میں رہے گی۔ کبھی روٹھے گی نہیں ، کبھی دور نہیں جائے گی ، کبھی آپ کو بلاک نہیں کرے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں