بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
بدھ کے دن کا خاص وظیفہ۔ نصیب اور تقدیر بدل جائے گی۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ آج بدھ کا دن ہے اس عمل کو کریں تاکہ آپ کے نصیب اللہ تعالیٰ کھول دے ، آپ کی قسمت چمک جائے ، آپ کے رزق میں / روزی میں / مال میں / پیسوں میں برکت ہو اور دولت سے مالا مال ہو جائیں۔ وہ کون سا وظیفہ اور کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کی گئی ہے۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف تو بدھ کا دن ہوگا۔ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے اس کے بعد سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے باوضو حالت کے اندر ، پاکی کی حالت کے اندر 786 مرتبہ " سورۃ الاخلاص ” پڑھنی ہے جو کہ آخری دس سورتوں میں ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
رات سونے تک اس کو آپ نے مکمل کرنا ہے۔ جب رات کو مکمل ہو جائے پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔ ایک تسبیح استغفار پڑھیں اور اللہ کے حضور دعا کریں ان شاء اللہ یہ دن زندگی کا ایسا یاد رہ جائے گا آپ کو کیونکہ اس دن کے بدلے میں آپ کو اللہ وہ وہ نصیب فرمائے گا اور اس وظیفے کی برکت سے وہ وہ ملے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں