دنوں کے وظائفوظائف

Peer ky din ameer banane ka mujarab wazifa-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن ایک آیت کا وظیفہ! سب سے امیر ہو جاؤ گے۔ نہایت پاورفل اور مجرب ترین وظیفہ!

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن ایک آیت کا وظیفہ سب سے امیر ہو جاؤ گے۔ نہایت پاورفل اور مجرب ترین وظیفہ۔  اس دن کے وظائف آپ کے سامنے شیئر کیے جاتے ہیں منگل کے علاوہ کوشش کی جاتی ہے کہ ہر دن کا آپ کو وظیفہ دیا جائے اور دنوں کے وظائف ہر حال میں کیا کریں چاہے وہ دولت کے ہیں ، رزق کے ہیں ، حاجت کے ہیں ، اولاد کے ہیں ، پیسوں کے ہیں ، شادی کے ہیں ، کاروبار کے ہیں کیونکہ ایک دن کا ہوتا ہے اور یہ بھی نہیں ہے کہ پورے دن کا ہوتا ہے اس میں بھی ایک تھوڑا سا وقت ہوتا ہے اس کے اندر آپ نے کرنا ہوتا ہے اور ایک دن کا ایک چھوٹا سا عمل اگر اس سے آپ کی زندگی بدل جاتی ہے ، اگر آپ کے حالات بہتر ہو جاتے ہیں ، اس کے ذریعے اگر آپ کے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، اولاد میں ، کاروبار میں برکت آجاتی ہے۔ اس کے ذریعے آپ کی حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں منتیں پوری ہو جاتی ہیں تو میرے خیال میں یہ سودا مہنگا نہیں ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف  یہ قرآن پاک کی ایک آیت ہے اور پورے دن کے اس قرآن پاک کی ایک آیت کو 313 مرتبہ پڑھنا ہے یہ کم سے کم تعداد ہے زیادہ سے زیادہ آپ 2100 مرتبہ پڑھ سکتے ہیں اور کوشش کریں کہ ایک نشیست میں پڑھیں اگر ایک نشیست میں نہیں پڑھ سکتے تو پورے دن میں چلتے پھرتے پڑھ سکتے لیکن پاکی کی حالت میں باوضو حالت میں پڑھیں۔ اگر پاکی میں نہیں ہیں تو پھر اگلے پیر اس عمل کو کریں۔

فبای الاء ربکما تکذبان

اول و آخر آپ نے ایک ایک تسبیح درود شریف کی  پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا  درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ پھر دن بھر میں چلتے پھرتے اس تسبیح کو پڑھتے رہیں۔ ایک دن پڑھنے کی برکت سے کم سے کم اتنا ضرور ہوگا کہ اپنے خاندان میں ، اپنے رشتہ داروں میں سب سے زیادہ امیر ضرور ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad