دنوں کے وظائفوظائف

Itwar k din dolat aur rizq hasil karne ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن سب کام چھوڑ کر یہ وظیفہ کر لو۔ دولت اور رزق کا گھر میں ڈھیر لگ جائے گا۔ کسی سے پیسے مانگنے نہیں پڑیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اتوار کے دن سب کام چھوڑ کر یہ والا وظیفہ کرلو دولت اور رزق کا گھر میں ڈھیر لگ جائے گا۔ کسی سے پیسے مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ آج یہ حالت ہے کہ مانگتے پھرتے ہیں لیکن کوئی دیتا نہیں ہے / کوئی مدد نہیں کرتا پریشانی کی حالت میں / مسائل میں ہیں۔ بےروزگاری میں ہیں۔ پیسوں کی کمی کا سامنا ہے۔ مہنگائی نے کمر توڑ دی ہے لیکن کوئی ہاتھ پکڑنے والا نہیں ہے ، کوئی ساتھ چلنے والا نہیں ہے ، کوئی ساتھ دینے والا نہیں ہے  یہ ایک وظیفہ پکڑ لیں ان شاء اللہ یہ ایسا زندگی میں ساتھ دے گا کہ سات نسلوں تک آپ کا ساتھ برقرار رہے گا اور اتوار والے دن آپ تین تسبیح اس کی پڑھ لیا کریں۔ باقی پورا ہفتہ آپ کو کوئی اور وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ان شاء اللہ یہی عمل آپ کی زندگی کو چار چاند لگا دے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اتوار کے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد پورے دن میں صرف آپ نے پاکی کی حالت میں یہ وظیفہ کرنا ہے کیونکہ یہ قرآنی عمل ہے تو خواتین بھی ان دنوں میں کریں جن دنوں میں پاک ہیں اگر جس اتوار وہ پاک نہیں ہیں تو اس اتوار آپ چھوڑ دیجئے گا۔

لایلٰف قریش الفھم رحلۃ الشتاء والصیف فلیعبدوا رب ھذا البیت الذی اطعمھم من جوع وامنھم من خوف

یہ عمل رہتی زندگی تک آپ کی نسلوں کو بھی لوگوں کی محتاجگی سے محفوظ رکھے گا۔ جتنے پیسوں کی ، مال کی ، رزق کی ضرورت ہوگی اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دیں گے۔ بہت ہی پیارا اور بہت ہی پاورفل عمل ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad