محبت کے وظائفوظائف

Ye wazifa karein 3 din mein mehboob unblock kar de ga-Mufti Bilal Qadri

صرف 3 دن کا عمل اور محبوب فوراً حاضر بلاک کیا ہے تو فوراً انبلاک ساری زندگی قدموں میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

صرف 3 دن کا عمل اور محبوب فوراً حاضر بلاک کیا ہے تو فوراً انبلاک ساری زندگی قدموں میں۔ جب بھی تین دن کا نام ہو اس میں سے خاص جو تین ہوتے ہیں وہ بدھ ، جمعرات ، جمعہ ہوتا ہے اس میں بھی بدھ کے دن کا جو خاص عمل کا ٹائم ہوتا ہے وہ ظہر سے عصر کے درمیان ہوتا ہے اور اس تین دن کے عمل سے کیا ہوگا محبوب فوراً حاضر ہوگا۔ بلاک کیا ہوا ہے ان بلاک کرے گا۔ ساری زندگی قدموں میں رہے گا۔ اگر پاس ہے قریب ہے تو حاضر ہوگا اگر دور ہے جیسے کہ باہر ملک رہتا ہے یا ایسی جگہ کہ جہاں سے آنا ممکن نہیں ہے یا مشکل ہے تو وہاں سے یہ ہے کہ اگر بلاک کیا ہوا ہے تو ان بلاک کر دے گا۔  چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ بھی اسمِ اعظم میں سے ہے۔ آپ نے یہ عمل جیسے میں نے بتایا تین دن کرنا ہے بدھ ، جمعرات ، جمعہ۔ بدھ والے دن ظہر سے عصر کے درمیان ، جمعرات والے دن عصر سے مغرب اور جمعہ کے دن بھی عصر سے مغرب پڑھنا ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

یااللہ یارحمٰن یارحیم بحق بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر اوپر دم کر دینا اور پہلے ہی دن اس کا رزلٹ آپ نے حاصل کرنا ہے اور اس عمل کے بعد آپ نے دعا ضرور کرنی ہے کیونکہ جو دعا کریں گے جس کے لیے یہ عمل کریں گے جس کی تصویر پر دم کریں گے۔ دعا میں جس کا نام لیں گے۔ ہمیشہ آپ کے قدموں میں ، آپ کی مٹھی میں رہے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad