دنوں کے وظائفوظائف

Friday special wazifa for dolat money & paisa-Mufti Bilal Qadri

رزق ، دولت کی بوریاں حاصل کرنے کا عمل۔ جمعہ کے دن یہ عمل پڑھ لینے سے گھر میں اتنا پیسہ آ جائے گا۔ بانٹ بانٹ کر تھک جائیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

رزق ، دولت کی بوریاں حاصل کرنے کا عمل۔ جمعہ کے دن یہ عمل پڑھ لینے سے گھر میں اتنا پیسہ آ جائے گا بانٹ بانٹ کر تھک جائیں گے لیکن وہ پیسہ مال ، دولت ، رزق کبھی ختم نہیں ہوگا۔ آج کے آرٹیکل کے اندر جمعۃ المبارک کا خاص عمل یہ ایسا عمل ہے کہ یہ عمل آپ کے گھر میں رزق کی بوریاں لے آئے گا۔ ایک بھائی تھے انہوں نے کہا مفتیٰ صاحب میں چاہتا ہوں کہ میرے گھر کے اندر رزق کی بوریاں اناج بھرا ہوا ہو۔ میرے پاس پیسہ ، مال و دولت خوب ہو بہت تنگی کے اندر وقت گُزار چکا ہوں۔ اب یہی ایک خواہش ہے اللہ تعالیٰ مجھے اتنا دے کہ میرے گھر میں رزق کی بوریاں پڑی ہوں تو اگر آپ یہ عمل کر لیتے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو رزق کی ، پیسوں کی ، دولت کی ، مال کی بُوریوں کی بوریاں عطا فرما دے گا۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

اس وظیفہ کو آپ نے جمعہ والے دن جمعہ کی نماز کے بعد سے مغرب تک کسی بھی وقت کر سکتے ہیں خواتین جمعہ کے دن ظہر کی نماز پڑھیں گی مرد حضرات جمعہ کی نماز پڑھیں گے۔ مغرب تک آپ اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھے کر سکتے ہیں۔

 

یاحی حین لاحی فی دیمومہ وملکہ وبقائہ

اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے۔ مکمل نماز پڑھ کے اپنی جگہ سے اٹھ جانا ہے جب اپنی جگہ سے اُٹھے ہوں گے اس وقت آپ نے یہ عمل شروع کر دینا ہے اپنی جگہ بیٹھے ہی آپ تین مرتبہ درود شریف پڑھ لیں گے۔ جب اُٹھنے لگیں گے تو یہ پڑھتے پڑھتے آپ نے اٹھنا ہے اور اس کے بعد مغرب تک جتنا آپ پڑھ سکتے ہیں وہ آپ کے لئے کم ہے 100 مرتبہ تو آپ نے ضرور پڑھنا ہے زیادہ سے زیادہ آپ جتنا اس کو پڑھ سکتے ہیں پڑھیں۔ ان شاء اللہ جمعہ کا دن ختم نہیں ہوگا رزق کی بوریہ آپ کے گھر میں پہنچیں گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad