رزق کے وظائفوظائف

Dolat hasil karny ka powerful amal-Mufti Bilal Qadri

اگر آپ کے پاس پیسے نہیں آرہے وظیفہ فائدہ نہیں دے رہا تو ابھی یہ عمل کر لیں۔ دولت سے مالا مال۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اگر آپ کے پاس پیسے نہیں آ رہے ہیں۔ وظیفہ فائدہ نہیں دے رہا تو یہ ابھی عمل کر لیں اور دولت سے مالا مال ہو جائیں جیسے میں نے آپ کے سامنے پہلے بھی ایک اسمِ اعظم رکھا تھا۔ آج بھی ایک ایسا ہی اسمِ اعظم آپ کے سامنے پیش کرنے جا رہا ہوں۔ آپ کو اگر لگتا ہے کہ آپ نے بڑے وظیفے کر لیے ہیں ، بڑی دعائیں کر لی ہیں ، سب کچھ کر لیا ہے پر کوئی فائدہ نہیں ہوا تو یہ وظیفہ کر لیں تمام حاجتیں ، مرادیں پوری ہو جائیں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ اسمِ اعظم آپ نے جب بھی دعا کرنی ہو خصوصاً جو سب سے بہترین دعا کا وقت ہوتا ہے وہ فرض نماز کے بعد ہوتا ہے یعنی فجر ہے ، ظہر ہے ، عصر ہے ، مغرب ہے ، عشاء ہے۔ فرض نماز کے بعد جو دعا کی جاتی ہے حدیث شریف میں آتا ہے کہ وہ دعا قبول ہوتی ہے تو آپ کیا کریں ہر فرض نماز کے بعد جیسے ہی سلام پھیریں آپ نے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد 79 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے۔

اللھم لا الہ الا اللہ انت المنان بدیع السمٰوات والارض ذالجلال والاکرام

پڑھنے کے بعد اللہ کے حضور ہاتھ اُٹھانے ہیں اور دعا کرنی ہے جو جو مانگنا ہے مانگیں۔ اللہ آپ کے نصیب میں لکھ دے گا۔ تین دن ، سات دن ، گیارہ دن ، اکتالیس دن جب تک آپ زندگی میں چاہیں اس عمل کو کر سکتے ہیں ہر نماز کے ساتھ اس کو پڑھیں۔ اگر 79 مرتبہ نہیں پڑھ سکتے تو کم از کم 41 مرتبہ اس کو ضرور پڑھا کریں اللہ آپ کی خالی جھولیوں کو ضرور بھر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad