بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
آج بدھ کا دن ہے یہ تسبیح پڑھ لو الحمدللہ! جس کو یہ عمل دیا آج کروڑپتی ہے آپ بھی بن جاؤ اور یہ عمل میں پانچ سال سے دے رہا ہوں اور بدھ کے دن اس عمل کی اتنی طاقت دیکھی ہے کہ بہت کم وظائف کی اتنی طاقت نظر آتی ہے اور جس نے بھی بدھ والے دن اس تسبیح کی کثرت کی ہے جتنی تعداد بتائی اتنی بار پڑھا ہے اس کو کبھی ناکامی نہیں ہوئی اگر آپ بھی دولت چاہتے ہیں ، مال چاہتے ہیں ، پیسہ چاہتے ہیں ، اولاد چاہتے ہیں ، گھر چاہتے ہیں بس بدھ کے دن بتائے ہوئے اس طریقے پر اتنی مرتبہ یہ تسبیح پڑھو اور گارنٹی رزلٹ خود دیکھو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ بدھ کا دن اور اس دن کے اندر دعائیں قبول ہوتی ہیں۔ بدھ کے دن ظہر سے عصر کے درمیان اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھائیں دعا کریں اور ان دعاؤں میں وہ اسمِ اعظم پڑھیں کہ جس کی برکت سے اللہ تعالیٰ بے حساب نصیب فرماتا ہے تو آج کا جو اسمِ اعظم ہے اس کو پڑھنے کے بعد جو مانگا جائے ہر چیز اللہ تعالیٰ نصیب فرماتا ہے۔ اب بدھ والے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے 1100 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پڑھنا ہے۔
چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے یا ظہر سے عصر کے درمیان 1100 مرتبہ پڑھیں پڑھنے کے بعد عصر سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ کے حضور ہاتھ اُٹھا کے دعا کریں۔ ان شاء اللہ دعاؤں میں جتنا مانگیں گے اللہ تعالیٰ نصیب فرمائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT