محبت کے وظائفوظائف

Mehboob k dil ko apne qabu mein rakhne ka khas amal-Mufti Bilal Qadri

محبوب کے دل کو اپنے قابو میں رکھنے کا خاص عمل۔ ایک دن میں رزلٹ مل جاتا ہے۔ دوبارہ عمل کرنے کی ضرورت نہیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہؒ

محبوب کے دل کو اپنے قابو میں رکھنے کا عمل۔ ایک دن میں اس عمل سے رزلٹ مل جاتا ہے۔ دوبارہ عمل کرنے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ہم نے یہ فلاں عمل کیا اس سے ہمیں فائدہ تو ہوا اس نے ان بلاک کر دیا / بات کرنی شروع کر دی لیکن کچھ دن بعد پھر سے وہ پہلے جیسا ہی ہو گیا ہمیں کوئی ایسا عمل دیں کہ وہ ہمیشہ کے لیے ہمارا ہو جائے ہمیں بار بار عمل نہ کرنا پڑے تو ان لوگوں کے لیے یہ ایک بہترین عمل ہے لیکن اس عمل کو کچھ عرصہ لگاتار کرنا ہے رزلٹ تو آپ کو پہلے دن ہی مل جائے گا۔ بلاک کیا ہے ان بلاک کر دے گا۔ بات نہیں کر رہا خود بات میں پہل کرے گا۔ آپ کو اس سے رابطہ کرنے کی / کال کرنے کی ضرورت نہیں ہے اس عمل کے بعد  وہ خود آپ سے بات کرے گا اور معاملات کو درست کرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

یہ عمل رات کے وقت کرنا ہے عشاء کی نماز کے بعد سے لے کے صبح کی اذانوں تک کا وقت ہے اس وقت میں آپ کر سکتے ہیں اور تین تسبیح آپ نے اس کی پڑھنی ہے۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ دنیا کے جس کونے میں بھی ہے بس آپ کے پاس اس کی تصویر ہو اگر میاں بیوی ہیں پاس میاں ہے تو پیچھے سے آپ اس کے اوپر دم کرسکتے ہیں نہیں ہے تصویر پر دم کرسکتے ہیں۔ تصویر نہیں ہے اس کے نام پر دم کرسکتے ہیں۔ نام بھی نہیں ہے آپ اس کے تصور میں دم کرسکتے ہیں۔ بس آپ نے دم اس کے اوپر ضرور کر دینا ہے۔

اللھم اجعل المودۃ والمحبۃ بین فلاں فلاں کما بین آدم وحوا بحق اسم الاعظم یاحی یاقیوم برحمتک یاارحم الرحمین

عشاء کے بعد سے لے کے صبح تک کا ٹائم ہے کسی بھی ٹائم میں آپ کرسکتے ہیں اور اس پورے ٹائم میں بھی تھوڑا تھوڑا کر کے بھی آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ پہلے فلان پر محبوب کا نام لیں گے۔ دوسرے فلان پر اپنا نام لیں گے۔ لڑکی ہے تو پہلے لڑکے کا نام لے گی پھر اپنا اور اگر لڑکا ہے تو پہلے لڑکی کا نام لے گا پھر اپنا۔ ایسی محبت / ایسا پیار دیکھیں گے کہ پھر وہ پیار زندگی بھر کبھی کم نہیں ہوگا / کبھی خراب نہیں ہوگا کوئی تیسرا نہیں آسکے گا۔ کم از کم گیارہ رات آپ نے لگاتار اس عمل کو کرنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad