بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن صرف ایک تسبیح۔ ایک سیکنڈ میں کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ایک تسبیح جو آپ کی زندگی کو بدل کر رکھ دے گی۔ ہفتے کا اور اس دن کا ایک خاص وظیفہ خاص اسمِ اعظم آپ کے سامنے شیئر کرنے لگا ہوں آپ نے کم سے کم ایک تسبیح اور زیادہ سے زیادہ گیارہ تسبیح اس کی ہفتے کے دن پڑھنی ہیں اور اس کا ٹائم آپ کا فجر سے لے کے مغرب تک ہے یعنی صبح جس وقت آپ اُٹھیں۔ اٹھتے ہی ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد کم سے کم ایک تسبیح یہ پڑھیں یا زیادہ سے زیادہ گیارہ تسبیح آپ اس کی پڑھیں جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ حاصل ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس وظیفے کے پڑھنے سے اللہ تعالیٰ آپ کو ایسا کروڑپتی کر دے گے کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے کہ اتنا مال ، دولت ، پیسہ کہاں سے آیا ہے۔ آپ ہی نہیں آپ کے دوست اور رشتہ دار بھی پریشان ہو جائیں گے کہ کہاں سے اس کے پاس اتنی دولت آ رہی ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں