محبت کے وظائفوظائف

Mehboob sy shadi karne ka 100% kam karne wala amal-Mufti Bilal Qadri

شادی آپ کی مرضی کی وظیفہ ہماری مرضی کا 100٪ گارنٹی والا عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شادی آپ کی مرضی کی۔ وظیفہ ہماری مرضی کا۔ 100 فیصد گارنٹی والا عمل۔ پسند کی شادی میں بڑے مسائل جنم لیتے ہیں۔ جیسے جیسے وقت گزرتا ہے مسائل بڑھتے چلے جاتے ہیں۔ پسند کی شادی ہو اور اس میں مسائل نہ ہوں ایسا بہت کم دیکھنے میں آیا ہے۔ مطلب نہ ہونے کے برابر دیکھا ہے۔ میں ایک بات کہتا ہوں کہ جس نے پسند کی شادی کرنی ہے تو وظیفہ اُس کو ہماری مرضی کا کرنا پڑے گا۔ چَٹ منگنی پٹ بیاہ جہاں چاہیں گے جس سے کہیں گے جس طرح چاہیں گے ان شاء اللہ شادی ہو جائے گی اور اگر کوئی شادی کی رُکاوٹیں پریشانیاں ہیں وہ بھی چُٹکی بجاتے ہی ختم ہو جائیں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دو وظیفے ہیں ایک آپ نے صبح کرنا ہے ، ایک آپ نے شام کو کرنا ہے فجر کے بعد ایک کرنا ہے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے تین سو تیرہ 313 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

ان ینصرکم اللہ فلا غالب لکم

یہ فجر کے وقت پڑھیں دوسرا کوشش کریں کہ شام مغرب تک اس کو کھلا لگاتار پڑھتے رہیں یہ گیارہ دن کا عمل ہے۔

نمبر دو جب مغرب ہو جائے مغرب کی نماز کے بعد پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں  اور اس کے بعد آپ نے تین تسبیح یا سوتے وقت تک یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

الم اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم

ساتھ ساتھ آپ دعا کرتے رہیں۔ ذہن میں رکھیں اس کو جس سے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں یا جو آپ کی شادی میں روڑے اٹکا رہا ہے یا جو آپ کی پسند کی شادی نہیں ہونے دے رہا یا آپ کا جو بھی پارٹنر ہے۔ پہلے شادی کے لیے راضی تھا اب راضی نہیں ہے اس کو ذہن میں رکھیں دعا کریں گیارہ دن کے اندر اندر جو ہو جیسے بھی ہو ان شاء اللہ آپ کی من پسند شادی کے معاملات حل ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad