دنوں کے وظائفوظائف

Peer ky din asar ky bad yeh amal karen-Mufti Bilal Qadri

پیر کے دن عصر کے بعد یہ عمل کیا عشاء سے پہلے پہلے 50 لاکھ کا بندوبست ہوگیا۔ ایک بار عمل ضرور کریں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

پیر کے دن عصر کے بعد یہ عمل کریں۔ عشاء سے پہلے پہلے پچاس لاکھ کا بندوست ہو گیا۔ ایک بار دولت کا یہ عمل ضرور کریں اور جیسے میں نے آپ کو بتلایا کہ جہاں میں بہت سارے وظائف چیزیں دیتا ہوں کہیں بہت سارے لوگ آکے اپنی کہانیاں بھی سناتے ہیں اور ہر بندے کی زندگی میں یہ چیزیں ضرور ہوتی ہیں کہ وہ زیرو سے اُٹھا کر اللہ تعالیٰ اس کو ہیرو بناتا ہے۔ زیرو سے اُٹھا کر کروڑپتی بناتا ہے اور عموماً ایسے ہی ہوتا ہے جتنے لوگ ہیں آپ یہ دیکھیں ایسے ہی آتے ہیں جو پہلے سے ہی امیر ہیں ان کو تو ضرورت ہی نہیں ہے جتنے لوگ آپ سوشل میڈیا پہ دیکھتے ہیں کہ وہ ترقی کرتے اوپر آتے ہیں اگر آپ ان کی زندگی کو سنیں تو وہ کچھ بھی نہیں تھے وہاں سے اللہ تعالیٰ نے ان کو اتنا دیا کہ وہ امیر ہو گئے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ بھی اس وظیفے سے اپنی زندگی کو جوڑیں ان شاء اللہ فائدہ ہوگا یہ عمل آج آپ نے کرنا ہے پیر کے دن اس کو چاہیں تو آپ ہر روز پڑھ سکتے ہیں لیکن اگر خاص پیر کے دن پڑھیں گے تو زیادہ فائدہ ہوگا۔ عصر کی نماز کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ دورد شریف جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم

عصر سے مغرب پڑھیں۔ کھلا پڑھیں جتنا آپ اس کو پڑھنا چاہیں پڑھ سکتے ہیں۔ جب مغرب کی اذانیں قریب ہوں پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ ہاتھ اُٹھا کے اللہ تعالیٰ سے دعا کریں ان شاء اللہ وہ ذات آپ کیلئے آسانی کرے گی اور جو جو مراد حاجت ہوگی وہ سب پوری ہو جائیں گی۔ خاص کر دولت ارجنٹ چاہیے ، مال ارجنٹ چاہیے ، پیسے ارجنٹ چاہیے ، فوری طور پر چاہیے تو اس فوری طور کے لیے یہ عمل بہت بہترین ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad