بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اتوار کے دن پانچ منٹ کا وظیفہ کسی ایک نماز کے بعد یہ تسبیح پڑھ لیں۔ پیسہ اتنا کہ سنبھال نہیں پاؤ گے پانچ منٹ کا وظیفہ ہے لیکن تین سے چار منٹ کے اندر میں میں نے آپ کو بتلا دینا ہے تفصیل کے ساتھ بس اتوار کا دن آج اتوار کا دن ہے آج کے دن یا کسی بھی اتوار کے دن آپ اس عمل کو کریں ان شاء اللہ ایسی دولت ملے گی ، ایسا مالدار ہو جائیں گے کہ آپ نے کبھی خواب میں بھی اتنا پیسہ نہیں دیکھا ہو گا۔ آپ کے تصور میں بھی نہیں آئے گا جو اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔ بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ صرف پانچ منٹ لگیں گے کوئی بھی نماز ہے فجر ہے ، ظہر ہے ، عصر ہے ، مغرب ہے ، عشاء ہے ، تہجد ہے پڑھنے کے بعد آپ نے صرف 101 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر پانچ مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
یہ پڑھیں اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ خاص رزق ، روزی ، پیسہ ، دولت ، کاروبار مانگیں۔ ان شاء اللہ یہ ہاتھ نیچے آنے سے پہلے اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے گا اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے جو جو اس وظیفے کو پڑھے اللہ تعالیٰ سب کو امیر ، مالدار ، کروڑپتی بنا دے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT