محبت کے وظائفوظائف

7din mein naraz mehboob ko manane ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

کیا آپ کا پیار روٹھ گیا ہے؟ یا کسی سازش کا شکار ہو گیا ہے۔ پریشان مت ہوں 7 دن یہ عمل کریں۔

in article

﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

کیا آپ کا پیار روٹھ گیا ہے؟ یا کسی سازش کا شکار ہو گیا ہے؟۔ پریشان مت ہوں سات دن یہ عمل کریں۔ جمعرات ، جمعہ یا ہفتہ ان تینوں دنوں میں سے شروع کر سکتے ہیں کیونکہ جمعرات سے شروع کریں گے تو بدھ پہ آکے ختم ہو گا اور بدھ والے دن ظہر سے عصر کے درمیان سب سے قیمتی وقت ہے اور یہ عمل آپ نے سات دن لگاتار ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمی کے ساتھ  اور یہ آپ نے صرف اور صرف 179 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اگر محبوب روٹھ گیا ہے / دور چلا گیا ہے / بلاک کیا ہے یا کسی سازش کا شکار ہوگیا ہے یا آپ دونوں کے درمیان کوئی تیسرا بندہ آ چکا ہے یا کسی نے غلط فہمی پیدا کر دی ہے تو یہ والا عمل کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ ظہر کی نماز پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اپنی جگہ بیٹھے ہی رہنا اٹھنا نہیں ہے محبوب کی تصویر کو نکالنا ہے سامنے تصویر رکھیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے 179 مرتبہ یہ پورا پڑھنا ہے تھوڑا سا ٹائم ضرور لگے گا لیکن اگر چاہتے ہیں کہ ہمیشہ کے لیے آپ کا محبوب آپ ہی کا رہے ، ہر سازش سے محفوظ رہے کوئی تیسرا آپ کے بیچ میں نہ آسکے تو اس عمل کو کرنا ہے۔

الٰھی بحرمت یملیخا مکسلمینا کشفوطت تبیونس کشافطیونس اذرا فطیونس یوانس بوس قطمیر بحق یاودود فلاں علی حب فلاں

پہلے فلاں پہ جس کی تصویر ہے اس کی طرف اشارہ کریں اور دوسرے فلاں پر اپنے اوپر کریں جب آپ 179 مرتبہ پڑھ لیں اس کے بعد آپ نے دونوں ہاتھوں پہ دم کرنا ہے اور پورے جسم کے اوپر پھیر لیں اور ایک ہاتھ اس کی تصویر کے اوپر پھیر دیں ان شاء اللہ ہر سازش سے بھی محفوظ رہیں گے ، کسی تیسری بندے کی وجہ سے بھی محفوظ رہیں گے ،غلط فہمیاں بھی دور ہو جائیں گی ، نہیں مان رہا خود کال کرے گا خود منائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad