بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رات کو سونے سے پہلے دو نام اللہ تعالیٰ کے اس طرح سے پڑھ لیں محبوب کو دیوانہ ہوتا دیکھیں جو بات کہیں گے فوراً آپ کی بات کو مانے گا۔ آج اللہ تعالیٰ کے دو نام اس آرٹیکل کے اندر آپ کے ساتھ شیئر کرنے ہیں اور یہ دو نام ایسے ہیں کہ اس سے بہت زیادہ لوگوں کو فائدہ ہوا ہے باوضو ہو کر پڑھیں پاکی کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں پہلی بات یہ ہے کہ وظائف جو ہے ہر حال میں کیے جا سکتے ہیں سوائے قرآنی وظائف کے لیکن ظاہر ہے کہ پاکی اور ناپاکی میں فرق تو ہے۔ پاکی کی حالت میں پڑھنے سے زیادہ فائدہ ہوگا۔ تو اس لیے جب بھی وظیفہ کریں پاکی کے حالت میں کریں باوضو حالت کے اندر کریں اور یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام بھی آپ نے اسی طرح پڑھنے ہیں۔ رات کو سوتے وقت بستر پہ لیٹ کر باوضو ہو جائیں۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور 786 مرتبہ اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھیں جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
پڑھ کر آپ نے اس کی تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے جس سے آپ نے اپنی ہر بات منوانی ہے جس کو آپ نے اپنے قابو میں کرنا ہے۔ کرنے کے بعد آپ نے اس کی تصویر پر دم کر کے سو جانا ہے گیارہ رات لگاتار کیجئے گا۔ وہ بندہ ایسے آپ کی بات مانے گا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا اور آپ ایک دفعہ اپنے آپ کو چیک کرو گے کہ میں کوئی خواب تو نہیں دیکھ رہا / رہی ہوں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں