بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبوب ، شوہر کا دل نرم کرنا ، اس کو اپنے قابو میں کرنا ، اس کو اپنی مٹھی میں کرنا۔ محبوب کے لیے ، محبت کے لیے یہ نایاب تحفہ ہے ایسا تحفہ ہے کہ ان شاء اللہ زندگی میں اس کو کریں اور بس خوش ہو جائیں کیونکہ آپ کا محبوب ہے ، آپ کا شوہر ہے اس کے لیے آپ کا دل ایسا نرم ہو جائے گا کہ آپ کے سوا اس کو کچھ نظر نہیں آئے گا۔ جو کہیں گے آپ کی بات مانے گا۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ یہ عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے سورج غروب ہونے سے پہلے پہلے کرنا ہے اور اس کو آپ نے 500 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ پڑھ کے اس کی تصویر پر ، تصور پر یا پاس ہے تو پانی وغیرہ پہ دم کر کے پلا دیں۔ پیچھے سے اس کے اوپر دم کر سکتے ہیں یعنی جس طرح آپ کو آسانی ہو آپ اس کو کر سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ اس کے پاس بیٹھے ہوئے ہیں تو یہ دل دل میں پڑھتے رہیں یا کوئی بات کرنی ہے کوئی بات منوانی ہے اس کا دل نرم کرنا ہے تو پہلے پڑھ کے پھر اس کا رزلٹ خود دیکھیں۔ گیارہ دن لگاتار اس عمل کو کریں۔ ایسا رزلٹ ملے گا کہ ان شاء اللہ مجھے یقین ہے کہ پھر آپ زندگی میں یہ عمل کبھی نہیں چھوڑیں گے۔ جب چاہیں گے اس کو کریں گے اور جب بھی وہ تھوڑا سا بدلنے لگے گا آپ پھر پڑھیں ان شاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT