بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
یااللہ ، یالطیف ، یاحمید روزانہ صبح اُٹھتے ہی ایک تسبیح یہ پڑھ رہے ہیں۔ دولت ہی دولت ہوگی رزق ہی رزق ہوگا۔ اللہ تعالیٰ کے تین نام ہیں جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کیے ہیں اور یہ تین نام جب تک آپ کی زندگی میں رہیں گے آپ کی زندگی بدلتی رہے گی زندگی آسان ہوتی رہے گی۔ زندگی سے مشکلات ختم ہوتی رہیں گی۔ زندگی میں آپ کو فائدے ملنا شروع ہو جائیں گے آپ اور آپ کی آنے والی نسلیں محتاجی سے محفوظ رہیں گے۔ دولت میں ، رزق میں ، مال میں ، پیسوں میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جائے گا۔ تین نام ہیں صبح اٹھتے ہی تین تسبیح پڑھنی ہیں۔ تینوں الگ الگ ٹائم کے اندر پڑھنی ہیں۔ یا اللہ کی ، یا لطیف کی ، یا حمید کی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ یا اللہ یہ فجر کی نماز کے فوراً بعد ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے یا لطیف چاشت کی نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ اس کے بعد یاحمید کی جیسے ہی زوال ہوتا ہے جس وقت نماز پڑھنا ممنوع ہے دس منٹ کا ٹائم ہوتا ہے جیسے ہی وہ ٹائم ختم ہوگا۔ اس کے فوراً بعد آپ نے ایک تسبیح اس کی پڑھنی ہے۔ اول و آخر درودِ ابراہیمئ پڑھیں گے۔
اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے آپ نے دعا کرنی ہے تو یہ ظہر سے پہلے پہلے تین نام آپ کے ہو جائیں گے اور گیارہ دن آپ نے لگاتار ان کو پڑھنا ہے۔ کوشش کریں کہ جمعرات یا اتوار کے دن سے آپ شروع کریں ان شاء اللہ یہ عمل ختم ہونے سے پہلے پہلے آپ کا گھر رزق سے ، روزی سے ، دولت سے ، پیسوں سے ہر چیز سے بھر جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT