بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اس عمل کی برکت سے محبوب گھنٹوں میں ، دنوں میں یا سالوں میں نہیں بلکہ منٹوں میں مان جائے گا۔ صرف چاند کو دیکھ کر یہ عمل اس طرح سے کریں ابھی دن نئے چاند کے ہیں تو چاند کے جو پہلی گیارہ دن ہوتے ہیں ان کے اندر جو چاند کو دیکھ کر جو عمل کیا جاتا ہے وہ بہت بہترین ہوتے ہیں اور ایک یہ اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں کہ جب بھی نیا چاند طلوع ہو تو یہ دعا ضرور پڑھا کریں۔
اس کے بعد دعا ضرور کیا کریں اور یہ چاند کو دیکھ کر جو وظائف اور اعمال میں نے آج تک دیئے ہیں الحمدللہ اس میں بہت ساری کامیابیاں ہوئی ہے تو کیسے کرنا ہے کون سا عمل ہے بس چاند کو دیکھیں عمل کریں۔ محبوب نے بلاک کیا ہوا ہے ان بلاک کر دے گا ، بات نہیں کرنا ہے بات کرنا شروع ہو جائے گا ، ناراض ہے خود راضی ہوگا اور خود منائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف چاند کو دیکھ کر اس کے پہلا گیارہ دن میں آپ یہ عمل ضرور کریں۔ جیسے ہی آپ چاند کو دیکھیں کسی بھی گیارہ دن کے اندر اندر کوئی بھی چاند کی تاریخ ہو بس دن میں منگل اور ہفتہ کا دن نہ ہو اس کے علاوہ باقی کوئی بھی دن ہو تو آپ نے چاند کی طرف دیکھنا ہے چاند کی طرف دیکھتے ہوئے وہ دعا جو میں نے بتائی ہے وہ آپ نے ضرور پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے یہ درود شریف پڑھنا ہے۔ صرف و صرف 121 مرتبہ پڑھنا ہے۔
یہ پڑھنے کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " کہنا ہے اور چاند کی طرف دیکھتے ہی رہنا ہے نظر وہاں سے نہیں پھیرنی ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " جب فلان کا لفظ بولیں تب آپ کے سامنے اس کی تصویر ہونی چاہیے تصویر پر دیکھیں دم کر دیں اور دونوں ہاتھوں پر دم کر کے اپنے چہرے پر اور جسم پر مل لیں۔ ان شاء اللہ جہاں بھی ہوگا جدھر بھی ہوگا جس حالت میں بھی ہوگا فوراً رابطہ کرے گا۔ ان بلاک کرے گا۔ خود راضی کرے گا / منائے گا اور اس کی طرف سے پہلا قدم ضرور اُٹھے گا تین راتیں لگاتار اس عمل کو کر لیں ان شاء اللہ رزلٹ آپ اپنے سامنے خود سے دیکھ سکتے ہیں تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں