بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ایسا وظیفہ جس نے فقیروں کو بادشاہ بنا دیا! چلتے پھرتے یہ عمل کریں۔ ہر طرح کی خواہشیں پوری ہوگی۔ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ یہ والا عمل میں نے بہت دفعہ دیا ہے اور ہر بار اس کا پوزیٹیو ریسپانس ضرور ملتا ہے اس لیے میں یہ عمل شیئر کرتا رہتا ہوں تاکہ آپ لوگوں کو فائدہ ہوتا رہے۔ تو جو شخص دولت چاہتا ہے ، پیسہ چاہتا ہے ، امیر ہونا چاہتا ہے ، کروڑپتی ہونا چاہتا ہے تو وہ یہ عمل ضرور کرے کیونکہ یہ عمل میں نے خود بھی کیا ہے اور اس کا مجھے بھی بہت فائدہ حاصل ہوا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھے ہر حال میں پڑھنا ہے۔ چند دن پڑھیں ہفتہ پڑھیں ، دس دن پڑھیں ، مہینہ پڑھیں پھر اس کا رزلٹ آپ خود بتلائیں گے۔ اول و آخر آپ نے روزانہ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ پڑھنا ہے۔
اس عمل کو پورا دن پڑھیں اور اس عمل کے بارے میں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول ہے کہ یہ عمل دولت کی چابی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو دولت کی چابی نصیب ہو تو یہ عمل کر لیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT