محبت کے وظائفوظائف

Naraz mehboob ko manane ka sab sy mujarab wazifa-Mufti Bilal Qadri

اگر محبوب ناراض ہے تو صبح اُٹھ کر یہ لفظ اس طرح سے کریں۔ فوراً راضی ہوگا خود منائے گا۔

in article

﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:

اگر محبوب ناراض ہے تو صبح اُٹھ کر یہ لفظ اس طرح سے کریں۔ فوراً راضی ہوگا خود منائے گا۔ آج کا یہ عمل محبت کے حوالے سے بہت خاص ہے اور خاص ان لوگوں کے لیے ہے جن کا پیار ، جن کی محبت یا جن کا کوئی اپنا اُن سے روٹھ گیا ہے ، ناراض ہو گیا ہے ، بات نہیں کرتا ، بلاک کر دیا ہے تو یہ والا عمل کریں جیسے ہی یہ عمل کریں گے فوراً محبوب ان بلاک کر دے گا۔ ایسے راضی ہو گا کہ جیسے پہلے آپ سے محبت کرتا تھا اس سے دس گُنا زیادہ بڑھ کر آپ سے محبت کرے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے  وظیفے کی طرف صرف ایک لفظ کا وظیفہ ہے۔ اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح جس وقت آپ اٹھیں اور کوشش کریں کہ صبح فجر کی اذان کے وقت اُٹھیں۔ اُٹھ کر آپ نے اپنے دائیں ہاتھ کی ہتھیلی پر محبوب کا نام لکھنا ہے باوضو ہو کر یہ عمل کرنا ہے۔ ہتھیلی پر محبوب کا نام لکھنے کے بعد اپنی انگلیوں پر یہ لفظ لکھنا ہے۔

کھیعص

انگوٹھے سے لکھنا شروع کرنا ہے پہلے انگوٹھے پر ” ک ” لکھنا ہے پھر شہادت کی انگلی ” ھ ” لکھنا ہے۔ اس کے بعد اگلی انگلی پر ” ی ” لکھنا ہے۔ پھر اس سے اگلی انگلی پر ” ع ” لکھنا ہے اور پھر آخر میں چھوٹی انگلی پر ” ص ” لکھنا ہے۔ یہ لکھنے کے بعد ہاتھ کو بند کر لینا ہے۔ انگوٹھا اندر کی طرف کر کے اس کے اوپر باقی چاروں انگلیاں رکھنی ہے۔ مٹھی بند کرنے کے بعد آپ نے سورج نکلنے تک یہ ” کھیعص " پڑھتے رہیں اور اپنی انگلیاں کھولتے اور بند کرتے رہیں۔ لکھنا انگوٹھے والی طرف سے ہے اور مٹھی چھوٹی انگلی کی طرف سے کھولنی اور بند کرنی ہے۔ جب سورج طلوع ہو جائے تب آپ نے صرف 41 مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " یہ پڑھنا ہے۔ پھر مٹھی پر دم کرنا ہے اور دعا کرنی ہے جس کا بھی نام مٹھی پر لکھنا ہو گا وہ آپ کا دیوانہ ہو جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad