رزق کے وظائفوظائف

Allah ka ye zikar karlo jo mango gay Allah atta karyga-Mufti Bilal Qadri

آج صرف 5 منٹ اللہ تعالیٰ کا یہ نام ذکر کر لو۔ جو مانگو گے۔ اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ پیسہ ، گاڑی ، شادی ، اولاد ، گھر ، محبت۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

آج صرف پانچ منٹ اللہ تعالیٰ کا یہ نام ذکر کر لو جو مانگو گے اللہ تعالیٰ عطا فرمائے گا۔ پھر چاہے وہ پیسہ ہے ، گاڑی ہے ، شادی ہے ، اولاد ہے ، محبت ہے یعنی جو کاروبار ہے / جاب ہے جو چیز آپ کو چاہیے اس کو ذہن میں رکھنا ہے اور اس ورد کو آپ نے کرنا ہے اور یہ آپ نے ہر نماز کے بعد پانچ منٹ پڑھنا ہے پانچ منٹ میں جتنی بھی مرتبہ آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں یہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں اور یہ اسمِ اعظم میں سے ہیں اور جو ان دو ناموں کو پڑھ کر جو مانگتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو عطا فرماتا ہے اب دن بھر میں پانچ نمازیں ہیں ایک میں آپ مال و دولت ذہن میں رکھ کے پڑھیں ، ایک میں آپ اپنا ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں اس کی نیت کر کے پڑھیں ، محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں اس کو ذہن میں رکھ کر پڑھیں ، پسند کی شادی کے لیے پڑھیں۔ پانچ منٹ میں ہزاروں / لاکھوں کی تعداد کے اندر پڑھیں۔ جتنا آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں پڑھتے جائیں رب آپ کی خالی جھولیوں کو بھرتا چلا جائے گا بہت ہی آسان اور بہت ہی پیارا عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کو کہا پانچ منٹ صرف آپ نے اللہ تعالیٰ کا یہ ذکر کرنا ہے اور اس ذکر کو شروع کرنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کے نام پڑھنے ہیں۔

یاحنان یامنان

ان کو آپ نے پڑھنا ہے اور ان کی تعداد نہیں ہے بس آپ نے گھڑی پہ ٹائم دیکھ کر پانچ منٹ اس کو پڑھنا ہے۔ پانچ منٹ فجر میں پڑھیں ، پانچ منٹ ظہر میں پڑھیں ، پانچ منٹ عصر میں پڑھیں ، پانچ منٹ مغرب میں پڑھیں ، پانچ منٹ عشاء میں پڑھیں یعنی صرف پانچ پانچ منٹ دے دیں اور پھر جو مانگیں گے اللہ تعالیٰ آپ کی جھولیوں کو بھر دے گا۔ اگر اس وقت مشکل میں ہے ، پریشانی میں ہے ، قرضوں میں ہے ، اولاد کے حوالے سے / شادی کے حوالے سے پریشان ہے تو ان ناموں کی برکت سے تمام مشکلات / پریشانیاں حل ہو جائیں گی۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad