محبت کے وظائفوظائف

Jisy ap chaho gay wo apka ho jayga-mufti bilal qadri

جسے آپ چاہو گے۔۔ وہ آپ کا ہو جائے گا! جو انسان قابو میں نہیں آتا یہ عمل کریں۔ محبوب ساری زندگی قدموں سے سر نہیں اٹھائے گا۔

in article

﷽ اسلامُ علیکم:

جسے آپ چاہو گے وہ آپ کا ہو جائے گا جو انسان قابو میں نہیں آتا یہ عمل کریں محبوب ساری زندگی قدموں سے سر نہیں اٹھائے گا اور محبت کے حوالے سے جو عمل میں نے دیئے ہیں اس میں یہ عمل بہت زیادہ طاقتور ہے اس میں میرے دو تین عمل مکس ہیں جو میں اکثر آپ کے ساتھ شیئر کرتا رہتا ہوں جن سے زیادہ لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے تو میری یہ عادت ہے کے کوئی ایک بندہ بھی اگر مجھے بتا دے کے مجھے اس وظیفے سے فائدہ ہوا ہے اس کو میں اور لوگوں کو ضرور بتاتا ہوں اب ہر بندے کے اپنے مسائل ہوتے ہیں اب محبت کے حوالے سے مسائل ہیں کچھ کہتے ہیں محبت ٹھیک تو ہے پر اس میں دیوانگی نہیں ہے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ میرے ساتھ تو وہ ٹھیک ہے لیکن کوئی  ہے جو اس کو ورغلا لیتا ہے اور کچھ لوگ محبت تو کرتے ہیں لیکن شادی کی طرف نہیں آتے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اب جیسے میاں بیوی کے مسائل ہیں کہ شوہر جو ہے وقت نہیں دیتا یا وہ اور لڑکیوں کی طرف جاتا ہے ان سے باتیں کرتا ہے تو ایسے ہی آپ کی محبت کے اندر مسائل ہیں اور محبوب آپ کے قابو میں نہیں آرہا ہے تو اس عمل کو ایک بار ضرور کر کے دیکھیئے گا کیونکہ گزشتہ دو تین بندوں نے مجھے اس کے بارے میں کہا ہے کے ہمیں اس وظیفے سے بہت فائدہ ہوا ہے ایک تو میاں بیوی کے حوالے سے اس کا بہت فائدہ ہوا ہے اور ما شاء اللہ انہوں نے کمنٹ کے اندر بہت ساری دعا بھی دی ہے کے ہمارے معالات حل ہو چکے ہیں تو آپ نے یہ والا عمل اس طریقے سے کرنا ہے۔

تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور جس طرح میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا ہے کہ جیسے آپ چاہو گے جو جیسے ہے وہ جائز ہونا چاہیئے ناجائز نہیں۔ ان عمل کو جائز مقاصد کے لیئے استعمال کریں۔ جیسے کے میاں بیوی کے مسائل سب سے جائز کام ہے آپ کسی سے شادی کرنا چاہتے ہے اپنے مسائل حل کروانا چاہتے ہیں۔ شادی ہونا ایک انسان کی ضرورت بھی ہے اور آدھا ایمان بھی ہے وہی بات ہے کہ انسان گھر سے بھوکا ہو تو وہ باہر منہ مارتا ہے اور جب وہ گھر سے اچھا کھا پی کر باہر نکلتا ہے تو وہ باہر منہ نہیں مارتا تو آپ نے یہ والا عمل کرنا ہے اور یہ والاعمل آپ نے 21 دن لگاتار کرنا ہے اور کوشش کریں کہ پاکی کی حالت میں یہ عمل کریں اور یہ عمل آپ نے فجر کے بعد اور مغرب کے بعد کرنا ہے اگر دونوں وقت نہیں کر سکتے تو کسی ایک وقت ضرور کرنا ہے۔

اس وظیفے کو آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور اول و آخر تین مرتبہ دورد شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہے 313 مرتبہ پڑھنا کیا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

یامقلب القلوب قلب قلبہ

یہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اس کی تصیور پر یا تصور پر دم کردیں ان شاء اللہ آپ کو فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad