﷽ اسلام علیکم و رحمتہ اللہ:
صرف 11 دن کے عمل سے روٹھے مان جائیں گے۔ ٹوٹے دل جُڑ جائیں گے۔ محبوب ہمیشہ مٹھی میں۔ یہ عمل میرا عملوں میں سے سب سے ذیادہ پاورفل عمل ہے جو پرانے لوگ ہوں گے جو شروع سے میرے ساتھ ہیں ویڈیو کو دیکھتے ہیں لائک شیئر سبسکرائب کرتے ہیں ہماری ویڈیوز کو دیکھتے ہیں اس پر اپنی رائے دیتے ہیں اور جو لوگ شروع سے دیکھتے ہیں تو وہ اس عمل کو جانتے ہوں گے کہ میرے جتنے بھی عمل ہیں ان میں سے یہ عمل ٹاپ پر ہے۔ میں جو وائرل ہوا تھا وہ اس وظیفے سے ہوا تھا کیونکہ بہت سارے لوگوں نے اس عمل کو کیا اور یک دم ان کو فائدہ ہوا تو جیسے ان کو فائدہ ہوا تو وہ فورں انہوں نے دوسروں کو بتایا تو اس طرح یہ سلسلہ چلا تو یہ ہی ایک چیز ہے انتہائی آسان عمل ہے انتہائی چھوٹا سا عمل ہے اس کو کر لیں۔ ان شاء اللہ یہ آپ کی زندگی آسان کر دے گا اور آپ کے محبوب کو آپ کی مٹھی میں کردے گا اور جو بات کہیں گے وہ مانے گا اور ٹوٹے بکھرے ہوے دل ان شاء اللہ دوبارہ جڑ جائیں گے اور پہلے سے ذیادہ محبت اور الفت ان میں پیدا ہو جائے گی۔ بہت ہی آسان عمل ہے اور بہت ہی خاص ہے اس ویڈیو کے اندر شیئر کروں گا۔ 11 دن آپ نے یہ عمل کرنا ہے جمعرات سے یا اتوار سے آپ نے شروع کرنا ہے اور جمعرات سے شروع کریں گے تو اگلے اتوار کو آپ کا مکمل ہو گا۔ اگر اتوار سے شروع کریں گے تو اگلی جمعرات میں آپ کا یہ عمل مکمل ہو گا اس کی مکمل تفصیل اس ویڈیو کے اندر شیئر کروں گا۔ آپ سے گزارش کروں گا ویڈیو کو لائک کریں چینل پر نئے ہیں تو چینل کو سبسکرائب کریں اور ساتھ لگے بل آئیکن کو دبائیے تاکہ آنے والی تمام نیو ویڈیوز آپ کو مل سکیں۔ اگر آپ ہمیں فیس بک پر دیکھ رہے ہیں تو ہمارے اس فیس بک پیچ مفتی بلال احمد قادری کو فولو بھی ضرور کرلیں اور کمنٹ میں اللہ لکھ دیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہے اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے 11 دن لگاتار کرنا ہے اور دن بھی میں نے آپ کو بتا دیا ہے اور اس عمل کو کرنے سے پہلے اور بعد میں آپ نے تین مرتبہ دورد شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر دورد پڑھتے ہیں۔ دو ٹائم ہیں پہلے رات کو سوتے وقت 3 مرتبہ دورد ابراھیمئ کے ساتھ یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آگیا ہے۔
یہ آپ نے 786 مرتبہ پڑھنا ہے اور دوسرا آپ نے جب بھی صبح اٹھیں 786 مرتبہ پڑھیں اور جب بھی صبح اٹھیں اول و آخر دورد ابراھیمئ پڑھنا ہے۔
دونوں ٹائم آپ نے اپنے تصور میں اپنے محبوب کو رکھنا ہے اور نیت کرنی ہے کہ یہ اس مقصد کے لیے پڑھ رہا ہوں یا پڑھ رہی ہو اور اس کے بعد اس کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ 11 دن کا عمل ابھی پورا ہی ہو گا کہ ان شاء اللہ روٹھے بھی مان جائیں گے اور ٹوٹے دل بھی جُڑ جائیں گے تو بہت ہی آسان عمل ہے اس عمل سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیئے آپ کا محبوب مٹھی میں بھی ضرور ہوگا اور جیسا چاہیں گے ویسا ہی کرے گا۔ تو ضرور عمل کیجیئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں