دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din 1 tasbih prh len-mufti bilal qadri

بدھ کے دن یہ 1 تسبیح ضرور پڑھ لیں۔ جس نے یہ عمل کیا!!! بدھ کے دن۔۔۔ کروڑپتی ہو گیا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن یہ ایک تسبیح ضرور پڑھ لیں۔ جس نے خاص بدھ کے دن یہ عمل کیا وہ کروڑپتی ہو گیا۔ کسی بھی دن / کسی بھی ٹائم / کسی بھی وقت اس تسبیح کو پڑھ سکتے ہیں کیونکہ یہ قرآنی عمل ہے لیکن جن لوگوں نے بدھ کے دن اس پر عمل کیا میں نے پہلے بھی یہ عمل بدھ کے دن دیا ہوا تھا اور ایک بہن آئی تو مجھے کہتی ہیں کہ جو بدھ والے دن آپ نے عمل دیا تھا وہ میں نے ایک دفعہ کیا اور اس کے بعد میرے آمدن کے مسائل ایسے بہتر ہوئے وہ آن لائن کام کرتی ہیں کہتی ہیں کہ آپ سر کھُجانے کا بھی ٹائم نہیں ملتا اور اللہ نے میرے کام میں بڑی برکتیں دی ہیں اب مجھے کہہ رہی تھی کہ وہ دوبارہ میں کر سکتی ہوں تو ضرور کریں اب میرے ذہن سے بھی کیونکہ بہت سارے وظائف دیتا تھا میرے ذہن سے نکل گیا پھر انہوں نے کہا جو وہ قرآن پاک کی جو آیت رزق کے حوالے سے ہے وہ والا عمل تو میں نے کہا ہاں واقعی یہ تو میں نے کافی ٹائم پہلے بدھ کے دن کے حوالے سے دیا تھا تو آپ بھی اگر چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق میں ، روزی میں ، کاروبار میں خاص طور پر کیونکہ جیسے انہوں نے مجھے بتایا کہ آن لائن کاروبار کر رہی تھی تو اگر آپ بھی آن لائن کاروبار کر رہے ہیں تو اس عمل کو آپ نے ضرور کرنا ہے اور ان شاء اللہ رب کی ذات سے امید ہے کہ آپ کروڑ پتی بھی ہوں گے تو اور بھی ترقی کریں گے۔ انتہائی آسان عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ روزانہ ایک تسبیح استغفار کی پڑھا کریں اور رب کعبہ کی قسم آپ کوئی وظیفہ نہ کریں صرف ایک تسبیح درود شریف ایک تسبیح استغفار پورے دن میں پڑھ لیں اگر آپ کبھی کسی کے محتاج نہیں ہوں گے لیکن یہ عمل آپ کچھ عرصہ لگاتار کیجئے گا جو شخص ایک تسبیح روز استغفار پڑھتا ہے اور ایک تسبیح درود شریف کی پڑھتا ہے اللہ اس کی نسلوں میں بھی کسی کو محتاج نہیں کرتے۔ بہت ہی پاورفل چیز ہے۔

تو آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے۔ یہ اکثر لوگ پڑھتے ہیں اس لئے میں بار بار دیتا ہوں کیونکہ یہ زیادہ تر پڑھا جاتا ہے اس لئے میں وہ عمل دیتا ہوں جو آپ لوگوں کے لئے پڑھنا آسان ہے اس کے بعد آپ نے فجر سے لے کر مغرب کی اذانوں تک یا رات بارہ تک بھی عمل کر سکتے ہیں۔

budh k din ki tsbih

یہ آیت پڑھنی اور کم از کم 101 مرتبہ پڑھنی ہے باقی کوشش کریں 101 مرتبہ کاؤنٹ کرنے کے بعد آپ اس کو کھلا پڑھیں اور یہ میری ایک خواہش ہے کہ آپ سب دیکھنے والے اس آیت کو ضرور یاد کریں اور کچھ یاد ہو نہ ہو یہ آیت آپ کو ضرور یاد ہونی چاہیئے پھر جب آپ عمل مکمل کریں تو آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ کوئی سا بھی استغفار پڑھ لیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے۔ انشاءاللہ اس ایک دن کی برکت سے آپ کو زندگی میں ایسا فائدہ ملے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے ضرور عمل کیجیئے بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad