بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم :
جمعے کے دن کا وظائف کے لیے بہت بہترین دن ہوتا ہے اور جیسے آپ نے تھمبنیل کے اوپر دیکھا کہ مقروض حضرات کو جمعہ مبارک اور ساتھ ہی ساتھ کہ اس کے بعد انشاءاللہ گھر کے اندر رزق کی تنگی نہیں ہوگی یعنی رزق ختم نہیں ہوگا اور انشاءاللہ جتنا قرض ہے وہ سارے کا سارا انشاءاللہ ادا ہو جائے گا کہ اس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث ہے جس کے اندر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا سکھلائی اور بتلایا کہ جو شخص دعا پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کا جتنا بھی قرض ہو اس قرض سے اللہ تعالیٰ اس کو خلاصی عطا فرما دیتے ہیں کونسی دعا ہے کونسی حدیث ہے آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں آرٹیکل کو مکمل دیکھیئے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آج کل کے جیسے حالات ہیں بہت سارے لوگ رزق کی تنگی کی وجہ سے اور قرض کی وجہ سے بہت زیادہ پریشان ہیں تاکہ ان کی پریشانی دور ہو کہ جو شخص جمعہ والے دن کسی بھی وقت 101 مرتبہ یہ کلمات پڑھتا ہے۔ جمعہ ختم نہ ہوگا اور جتنا بھی قرض ہے وہ سارے کا سارا اللہ کے حکم سے وہ ختم ہو جائے گا اور کیا ہوگا کہ گھر میں برکات ہوں گی تو کونسی دعا ہے یہ دعا آپ کے سامنے آگئی۔
اب اول و آخر سات سات مرتبہ درود شریف پڑھیں اور جمعہ والے دن اس کی کثرت کریں 101 دفعہ تو ضرور پڑھیں لیکن اس سے زیادہ آپ پڑھنا چاہیں تو اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ انشاءاللہ دعا پڑھنے کے بعد جتنا بھی قرض ہوگا اللہ تعالیٰ کے حکم سے وہ ختم ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں