بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
محبوب کو منانا چاہتے ہیں محبوب کو قدموں میں لانا چاہتے ہیں محبوب سے ہر بات منوانا چاہتے ہیں پانچ منٹ یہ عمل کر لیں ریزلٹ خود آپ نے بتانے ہیں اور میرے یہاں پہ بھی جو بھی آتے ہیں میں اسے یہ نہیں کہتا کہ میں آپ کو بتاؤں گا میں نے آپ کا کام کردیا ہے فنش کردیا ہے جب تک آپ مجھے نہیں اپنی زبان سے بتائیں گے تب تک میں اس پر یقین نہیں کروں گا اور میں آپ کو بھی کہوں گا کہ جب تک آپ کو خود فیئل نہ ہو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
کہ یار یہ کام ہو گیا ہے اب اکثر لوگ کرتے ہیں جی ہم نے آپ کا کام کر دیا یا میں کسی کا نفع نہیں کرتا۔ ہر ایک بندے کا اپنا طریقہ کار اپنی چیزیں ہیں میں کسی کی بات نہیں کررہا میں اپنی بات کر رہا ہوں تو میں کوشش کرتا ہوں کہ ہر بندہ مجھے یہ اپنے الفاظوں میں آکر کہے کہ مفتیٰ صاحب میرا کام ہو گیا اس سے کام ہو گیا یہ کام ہو گیا پہلے وہ شادی کے لیے راضی نہیں تھا اب راضی ہو چکا ہے میں سب بات نہیں کر رہا تھا مجھے ان بلاک کیا ہے ، مہینے سے کال نہیں کر رہا تھا اب آکر مجھے سالوں کی محبت اس وظیفے کی وجہ سے مل گئی ہے۔
عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
پانچ منٹ عمل کرنا ہے اور پانچ منٹ میں آپ کا کام ہو جائے جائے گا کیا کرنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور یہ رات سوتے وقت بستر پر لیٹ کے آپ نے اس کے بعد آپ نے پہلے سے اس کا نام لکھ لینا ہے ریڈ مارکل سے نام لکھنے کے بعد اپنی مٹی میں رکھنا ہے مٹھی میں رکھنے کے بعد مٹھی بند کر لینی ہے بند کرنے کے بعد آپ نے 141 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
اول آخر تین مرتبہ درود شریف کے ساتھ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد پھر آپ نے مٹھی کو کھولنا ہے کھولنے کے بعد سامنے آپ نے رکھنا ہے اس کے بعد لکھے ہوے نام کے اوپر دم کر دینا ہے اور پھر اللہ تعالیٰ سے اپنا محبوب مانگنا ہے انشاءاللہ اللہ عزیز ایسا پاورفل عمل ہے کہ پانچ منٹ کا یہ عمل سات دن لگتار کر دیں آپ کا محبوب آپ کی ہر بات مانے گا پھر آپ نے خود کہنا ہے مفتیٰ صاحب کہ اب تو اتنی بات مانتا ہے کہ ہمارے کہنے سے پہلے ہمارے کام پورے کر دیتا ہے یعنی ہمیں کچھ ضرورت ہو تو وہ کہنا نہیں پڑتا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں