محبت کے وظائفوظائف

Apki muhabbat roth gai ha?-mufti bilal

کیا آپکی محبت روٹھ گئی ہے؟ ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں۔ ابھی اسی وقت یہ عمل کریں۔ انبلاک بھی کرے گا۔ ساری زندگی قدموں میں رہے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم:

بہت سارے لوگ مجھے اس حوالے سے میسجز کرتے ہیں۔ بہت سارے لوگوں کے کام ہوتے ہیں اور میرا اس میں میری کوئی عمل دخل نہیں ہے  یہ رب کی ذات کی طرف سے ہیں اور بہت سارے ایسے ہیں جنہوں نے بہت اپریشیٹ کیا اور یہاں تک کہ ملاقات کے لیے بھی آئے اور کچھ لوگوں نے گفٹ بھی دیئے وہ ان کی محبت ہے۔

جیسے میں نے بتایا ہے کہ دنیا میں ہر قسم کے لوگ ہیں چاہے آپ کتنا بھی اچھا کام کر لیں  آپ پر تنقید ہوتی ہے اور کچھ بھی کر لیں اب ہر کسی کا ذہن اور دماغ آپ کے ساتھ میچ نہیں کر سکتا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو اس لیے جہاں بہت سارے لوگ اس پر اچھا کہتے ہیں وہاں بہت سارے لوگ خلاف بھی ہوتے ہیں  ہر بندے کا اپنا کام ہے ہر بندے کا اپنا طریقہ ہے  ہر بندے کی اپنی سوچ ہے وہ کر سکتا ہے۔

میری زندگی آپ لوگوں کے لیئے وقف ہے۔میرے وظائف محبت کے حوالے سے، دولت کے حوالے سے بھی ہیں،  جاب کے حوالے سے بھی ہیں، گھر کے حوالے سے بھی ہیں۔

خاندانوں کے اندر مسائل ہو سکتے ہیں فیملی کے اندر مسائل ہو سکتے ہیں  ان کے الحمدللہ پہلے بھی کام ہوئے ہیں۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا روٹھا ہوا محبوب واپس آ جائے تو آپ کو یہ عمل ضرور کرنا پڑے گا۔

عمل اور اس کو کرنے کا طریقہ:

آپ نے کرنا کیا ہے کہ عصر کی نماز کے بعد آپ نے اول آخر 3 مرتبہ درود ابراہیمئ پڑھنا ہے اور اس کے بعد (313) مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔

سبحان القادر المقتدر

جس کے لیئے آپ یہ عمل کر رہے ہیں آپ کے ذہن میں اس کا نام اور اس کی والدہ کا نام ضرور ہونا چاہیئے۔ اگر والدہ کا نام نہیں آتا تو پھر اس کا نام اور اس کی تصویر آپ کے ذہن میں ہونی چاہیئے تاکہ عمل صیححی سے ہو۔

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad