آج کے اس آرٹیکل میں انشاءاللہ آپ کے ساتھ 5 ذی الحج کا ایک خاص وظیفہ ایک خاص تسبیح شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ جیسا کہ ہم نے آپ سے وعدہ کیا ہے کہ دس ذی الحج تک روزانہ آپ کے ساتھ دن اور رات کے خاص وظائف شیئر کریں گے۔ آپ کے ساتھ ایک مختصر لیکن پاورفل عمل آج اس آرٹیکل میں شیئر کروں گا۔ گزارش ہے آرٹیکل کو مکمل پڑھنا ہے تاکہ کچھ بھی آپ مس نہ کریں اور بہتر طریقے سے وظائف کو پڑھیں۔ اگر آپ یہ ایک خاص تسبیح پڑھ لیتے ہیں جس کو دولت والی تسبیح بھی کہہ سکتے ہیں۔ تو اللہ تعالیٰ آپ کو صرف ایک تسبیح پڑھنے کی برکت سے 5 ذی الحج کے اس ایک دن میں ہی کروڑ پتی بنا دیں گے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ذی الحج کی 5 تارتخ اور دولت والی تسبیح:
ذی الحج کی 5 تارتخ اور دولت والی تسبیح کو پڑھنے کا طریقہ کار:
آپ نے کرنا یہ ہے کہ ذی الحج کی 5 شب کو صبح یا دن جس وقت بھی شروع کریں آپ نے یہ ایک تسبیح پڑھنی ہے درود شریف کی اور اس کے بعد آپ نے اوپر دی ہوئی تسبیح پورا دن پڑھنی ہے۔ مغرب کی نماز سے پہلے پہلے آپ نے آخر میں بھی ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ کر جو بھی حاجت ہے اپنے رب سے مانگ لیں انشاءاللہ آپ کی ہر دعا قبول ہو گی۔ زرق مانگ لیں، دولت مانگ لیں، مالداری مانگ لیں جو کچھ مانگ لیں اللہ تعالیٰ عطا کریں گے۔ ضرور عمل کیجیئے گا انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں