بسم اللہ الرحمن االرحیم! السلام وعلیکم! جادو کے وار اورحاسدین کے حسد سے بچاو کے لئے ہم یہ آرٹیکل hasad se bachne ka wazifa تحریر کر رہے ہیں.بہت سارے لوگ ہم سے رابطہ کرتے ہیں اور پوچھتے ہیں. کہ مفتی صاحب جادو کے حوالے سے. حاسدین کے حسد کے حوالے سے. نظر بد اور بندش کے حوالے سے.ہمیں کوئی آسان سا عمل بتا دیں. اگر کدا نخواستہ آپ پر جادو ہو گیا ہے.یا اگر آپ کو شک ہےکہ آپ پر جادو کیا ہے کسی نے. اور آپ چاہتے ہیں کہ اس جادو کا توڑ ہو. یہ والا عمل آپ ضرور کر لیں.
یہ عمل کرنے سے انشاءاللہ آپ کے اوپر سے جادو بندشیں ختم ہو جائیں گی.حاسدین کا حسد ختم ہو جائے گا. آج کل ہر ایک شکص جادو تعویز نظر بد اور حسد کی وجہ سے پریشان ہے.کبھی کوئی جادو کروا دیتا ہے. اور کبھی کسی کی نظر لگ جاتی ہے.کبھی حسد کھا جاتا ہے. کبھی جادو کی وجہ سے گھر میں پریشانیاں ہوتی ہیں. اور کبھی بیماری ہوتی ہے.اورکبھی رزق یا دولت کی تنگی ہو جاتی ہے.
کبھی چلتا ہوا کاروبار ٹھپ ہو جاتا ہے(ایسا کاروبار جو بہت اچھا چل رہا ہوتا ہے اور یک دم گر جاتا ہے.انشاء اللہ اس ایک چھوٹے سے عمل کو کرنے سے سب ختم ہو جائے گا. بیماریاں ختم ہو جائیں گی.پریشانیاں ختم ہو جائین گی. رزق، روزی کی تنگیاں ختم ہو جائیں گی. اگر کاروبار کا مسئلہ ہے انشاء اللہ اچھا چلنے لگ پڑے گا.
hasad se bachne ka wazifa وظیفہ:
صبح اٹھتے ہی یہ عمل کریں. پانی پر دم کریں اور سارے گھر والے اسے پی لیں.اگر آپ کو کوئی مسئلہ نہیں بھی ہے تو پھر بی اس عمل کو کریں تاکہ ان چیزوں سے بچ سکیں. کیوں کہ آج کل یہ بہت زیادہ ہو رہا ہے.
پہلے آپ یہ پڑھیں179 مرتبہ.
یہ آپ نے 111 مرتبہ پڑھنا ہے.
hasad se bachne ka wazifa عمل کیسے کریں؟
اس وطیفہ کے اول و آخر 7 مرتبہ درود شریف پڑھیں. یہ سب پڑھ کر پانی کے اوپر دم کریں. سب گھر والوں کو پلائیں. ایسے پانی پیئیں کہ سارا دن پانی چلتا رہے. اس میں یہ بھی احتیاط ضرور کریں کہ پانی ضائع نہ ہو، نیچے نہ گرے. تو یہ عمل آپ خود بھی کریں دوسرون کے ساتھ بھی شئیر کریں. انشاء اللہ آپ لوگ جادو حسد وغیرہ سے محفوظ رہیں گے.
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. آن لائن قرآن اکیڈمی.