بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
12 رمضان المبارک دولت کی خاص تسبیح آدھے دن کا یہ عمل آپ کو کروڑپتی کر دے گا۔ اب آدھے دن کا کیسے کیونکہ یہ عمل آپ نے سحری سے افطاری تک کرنا ہے۔ سردیوں کے روزے ہیں تو سحری اور افطاری میں 13 سے 14 گھنٹے کا ٹائم ہے اس لیے یہ آدھا دن آپ کا بنتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بے حساب نوازے گا کیوں؟ اس لیے کہ اس تسبیح کو دولت والی تسبیح کہا جاتا ہے جو بھی اس تسبیح کو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب دولت ، رزق سے نوازتے ہیں۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ 12 رمضان مبارک تیراں ، چوداں ، تیس تک ہر روز اس کو آپ کر سکتے ہیں لیکن 12 رمضان آپ نے 500 مرتبہ یعنی پانچ تسبیح اس کی پڑھنی ہے اور باقی دنوں میں آپ کم از کم ایک تسبیح ضرور پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
باقی انتیس رمضان تک آپ نے اس کی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ اول و آخر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ صبح سحری کے بعد سے نماز تک کے ٹائم میں آپ ایک تسبیح درود شریف پڑھیں پھر اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھیں۔
سحری سے افطاری تک آپ نے وظیفے کو پڑھنا ہے۔ افطاری سے پانچ / دس منٹ پہلے مکمل کرنا ہے پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اور اس کے بعد اللہ کے حضور آپ نے ہاتھ اُٹھا کے دعا کرنی ہے۔ ان شاء اللہ یہ دن آپ کی زندگی کو ایسا بدلے گا کہ آپ واقعی کہیں گے یہ ایسی دولت والی تسبیح تھی جس نے ہمیں دولت سے مالامال کر دیا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT