بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
9 رمضان المبارک رزق کے دروازے کھلوانے کا انتہائی مجرب عمل۔ اگر کروڑپتی ہونا ہے تو 9 رمضان المبارک یا اس سے آگے انتیس رمضان تک کیونکہ اس دفعہ بہت زیادہ چانس یہی ہیں کہ ان شاء اللہ انتیس روزے ہوں گے تو انتیس رمضان تک ہر روز کم از کم تین سے پانچ تسبیح اس کی آپ ضرور پڑھ لیں اور آج کے دن 9 رمضان المبارک آپ نے گیارہ تسبیح اس کی ضرور پڑھنی ہیں۔ جس نے بھی 9 رمضان میں گیارہ تسبیح پڑھ لی ان شاء اللہ اس کی نسلوں کو بھی کبھی رزق کی تنگی نہیں ہو گی اور اگر کروڑپتی ہونا چاہتے ہیں تو میری نظر میں رمضان کے اندر اس سے مختصر اور پاورفل عمل اور کوئی نہیں ہو سکتا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ سحری کے بعد اور نماز سے پہلے پہلے ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ یہ پڑھیں اس کے بعد ایک تسبیح ” یا ارحم الراحمین " کی پڑھنی ہے اور اس کے بعد آپ نے گیارہ تسبیح تک یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے دو دفعہ فرمایا ہے کہ ہر تنگی کے بعد آسانی ہے ہر تنگی کے بعد آسانی ہے۔ خود رب کی ذات فرما رہی ہے تو اگر اس وقت تنگ ہیں ، پریشان ہیں ، مصیبتوں میں یا مسائل میں پھنسے ہوئے ہیں تو آنے والا وقت ضرور اچھا ہو جائے گا اور اس عمل کے صدقے اللہ اس رمضان کی برکت سے آپ کے مسائل کو حل فرمائیں گے۔ آپ کے رزق و روزی میں اضافہ ہوگا اور ان شاء اللہ آنے والا ٹائم آپ کروڑپتی ضرور ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں