بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہر رمضان کی رات یہ والا وظیفہ کریں یعنی رمضان کی جتنی بھی راتیں آپ کو ملیں یا ایک رات ملے کیا ہوگا محبوب محبت میں پاگل ہو جائے گا۔ فوری ان بلاک کرے گا۔ ان بلاک کے حوالے سے میرے وظائف ہمیشہ سے بہت پاورفل رہے ہیں اور اس کا پوزیٹیو ریسپانس ہے۔ بہت سارے بہنوں ، بھائیوں نے بتایا کہ ابھی وظیفہ کر رہے تھے انہوں نے ان بلاک کر دیا۔ اگر آپ نے خود کو اپنے محبوب سے ان بلاک کروانا ہے جس سے پیار کرتے ہیں ، شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ والا عمل آپ نے ضرور کرنا ہے خاص اس رمضان کے اندر ویسے بھی آپ ہر رات میں کر سکتے ہیں لیکن اس رمضان آپ نے ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
رمضان کی راتوں میں خاص تہجد کے اندر پڑھنا ہے سحری سے پہلے یہ عمل کرنا ہے۔ سحری سے آدھا گھنٹہ پہلے اُٹھیں وضو کریں اور اس کے بعد آپ نفل پڑھیں۔ تہجد کے نفل پڑھنے کے فوراً بعد آپ نے اول و آخر سات مرتبہ یا گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین پر آرہا ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے۔ پڑھنے کے بعد اپنے محبوب کی تصویر پر ، تصور پر دم کیجئے اور دعا کیجئے ان شاء اللہ ابھی یہ عمل پڑھ رہے ہوں گے اور آپ کو محبوب کی کال آنا شروع ہو جائے گی۔ جتنے مرضی مسائل ہوں منٹوں میں حل ہو جائیں گے ضرور عمل کیجیئے گا فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں