بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک میں صرف گیارہ سحری آپ نے یہ عمل کرنا ہے جس سے آپ محبت کرتے ہیں وہ آپ سے زیادہ آپ سے بے پناہ محبت کرے گا۔ انتہائی آسان سا وظیفہ ہے بس آپ کا کام کیا ہے اس رمضان اس عمل کو کرنا ہے کیونکہ رمضان میں سیل لگی ہوتی ہے اور ہر چیز قبولیت کی ہے جس کو مانگیں گے جس کو چاہیں گے اللہ آپ کی جھولیوں میں ضرور اس کو ڈال دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ سحری کے ٹائم آپ نے کرنا ہے جیسے ہی سحری کے لیے بیٹھیں گے۔ سحری کرنے سے پہلے پہلے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ کے دو نام پڑھنے ہیں۔
اس کی جب تین تسبیح ہو جائیں گی پھر گیارہ مرتبہ آپ نے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الیٰ فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ یہ آپ نے سحری کرتے کرتے پڑھتے رہنا ہے۔ جب یہ وظیفہ پورا ہو جائے تو دل ہی دل میں دعا کریں اور جیسے سحری مکمل کر لیں پھر اللہ کے حضور دعا کر کے مانگیں جس کو آپ چاہتے ہیں ، جس کو اپنے نصیب میں چاہتے ہیں ، جس سے شادی کرنا چاہتے ہیں ان شاء اللہ ایسی محبت ملے گی جتنی آپ کرتے ہیں اس سے ہزار گُنا بڑھ کر وہ آپ سے کرے گا۔ اتنی محبت کرے گا کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں