رمضان کے وظائفوظائف

6th Ramzan ye tasbih parho crorepati ho jao gay-Mufti Bilal Qadri

6 رمضان صرف ایک تسبیح پڑھ لیں۔ ہر دلی مراد پوری ہوگی۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

چھے رمضان المبارک صرف ایک تسبیح پڑھ لیں۔ ہر دلی مراد پوری ہوگی۔ کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ کم سے کم آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے اور زیادہ سے زیادہ گیارہ تسبیح پڑھنی ہیں اب ایک سے گیارہ کے درمیان یعنی ایک تسبیح سے گیارہ تسبیح کے درمیان پڑھنی ہیں اور طاق اعداد میں پڑھنی ہیں۔ ایک پڑھیں ، تین / پانچ / سات / نو / گیارہ یہ آپ نے کاؤنٹ کر کے پڑھنی ہیں یعنی گیارہ سو ہو گیا اس کے بعد آپ گننا چھوڑ دیں اور لامحدود تعداد کے اندر پڑھتے رہیں۔ جتنا آپ پڑھیں گے اس سے ہزاروں گُنا بڑھ کر اللہ آپ کو نصیب فرمائے گا۔ آپ کی مرادیں ، حاجتیں ، خواہشیں ، منتیں پوری ہو جائیں گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح اُٹھیں۔ سحری کرنے کے بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد ایک تسبیح استغفار کی پڑھنی ہے۔ اس کے بعد یہ والا وظیفہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

اللھم الرحمنی یاارحم الراحمین

اب یہ سحری سے افطاری تک آپ نے لامحدود تعداد کے اندر پڑھنا ہے۔ ایسا آپ پر رحم و کرم کا معاملہ ہوگا کہ مرادیں ، حاجتیں بھی پوری ہوں گی۔ ساتھ ساتھ دولت میں ، رزق میں ، پیسوں میں ، مال میں ، کاروبار میں بھی برکت اور اضافہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad