بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک میں اپنی محبت کو اپنی مٹھی میں کریں۔ پانچ منٹ سحری میں یا پانچ منٹ افطاری میں یہ عمل کریں ان شاء اللہ پھر ساری زندگی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں گے۔ کیوں یاد رکھیں گے کیونکہ اس رمضان آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں ہوگی ، آپ کی محبت ہمیشہ آپ کی ہو جائے گی۔ ساری زندگی محبوب ایسی محبت وارے گا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ جن کی شادیاں نہیں ہو رہی وہ بھی یہ عمل کریں ایسے چُٹکیوں میں شادی ہو گی کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ سحری سے پانچ منٹ پہلے یعنی عمل کر کے پھر سحری کریں یا افطاری سے پانچ منٹ پہلے عمل کر کے دعا کر کے پھر افطاری کریں اور ان شاء اللہ اس کا نقدی ریزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔ تین دن ، سات دن ، گیارہ دن یا اکیس دن تک آپ نے یہ عمل ضرور کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ نے جیسے میں نے بتایا کہ سحری سے پانچ منٹ پہلے اور افطاری سے پانچ منٹ پہلے کرنا ہے۔ انتہائی آسان عمل ہے اور اس کی آپ نے تین تسبیح پڑھنی ہیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ آپ نے کرنا کیا ہے آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے صرف تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہے۔
پانچ منٹ سے زیادہ ٹائم نہیں لگے گا پڑھ کے دعا کریں۔ یہ پورا رمضان خاص کر جو میاں بیوی ہیں جن کے آپس میں مسائل ہیں دونوں میں محبت نہیں ہے ، جدائی ہو چکی ہے یا جدائی ہو رہی ہے یا طلاق کی طرف بات جا رہی ہے یا آپس میں لڑتے ہیں جھگڑتے رہتے ہیں۔ یہ عمل کریں خود نہیں کر سکتے ، گھر کے کسی افراد سے کروا کر پانی پہ دم کر کے افطاری یا سحری کے ساتھ دے دیا کریں ایسی آپس کے اندر محبت ہوگی پھر دنیا دیکھے گی۔ رشتہ دار دیکھیں گے اور کہیں گے کہ محبت ایسی ہونی چاہیے ضرور عمل کیجیئے بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں