رمضان کے وظائفوظائف

Ramzan ka chand dekh kar Allah k 2 naam parho mehboob muthi mein hoga-Mufti Bilal Qadrii

آج ان شاء اللہ رمضان المبارک کا چاند طلوع ہو جائے گا۔ آج یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام پڑھو۔ محبوب کم سے کم پورا سال مٹھی میں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم و رحمۃ اللہ:

آج ان شاء اللہ رمضان المبارک کا چاند طلوع ہو جائے گا۔ یہ دو اللہ تعالیٰ کے نام پڑھو محبوب کم سے کم ایک سال آپ کی مٹھی میں ہوگا۔ اگلے سال ہم پھر یہ عمل کریں گے ہو سکتا ہے کہ اتنا عمل کر جائے کہ اگلے سال ہمیں یہ عمل کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ آج چاند طلوع ہو جائے گا تو اللہ تعالیٰ اس چاند کو ہم سب کے لیے خیر و برکت کا باعث بنا دیں۔ اس چاند کی برکت سے اسی رمضان المبارک میں ہماری تمام حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں ، منتیں اللہ تعالیٰ پوری فرمائے۔ خاص کر محبت کرنے والوں کو اللہ ان کی محبت نصیب فرما دے آمین!۔ جو شادیوں کے حوالے سے پریشان ہیں اللہ تعالیٰ غیب سے اسباب پیدا فرما دے۔ جلد سے جلد من پسند شادیاں ہو جائیں آمین!۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف دو اللہ تعالیٰ کے نام ہیں چاند کو دیکھنا ہے چاند کو دیکھتے ہی چاند کی دعا پڑھنی ہے۔

چاند کی دعا

یہ چاند کی دعا پڑھنے کے بعد ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد 500 مرتبہ یہ پڑھیں۔

یاقابض یاودود

یہ دو اللہ کے نام پڑھنے ہیں یا قابض آپ کی محبت آپ کی مٹھی میں آئے گی۔ یا ودود اس کا دل آپ کی محبت کے لئے بے قرار ہو جائے گا۔ یہ دونوں چیزیں چاہتے ہیں تو یہ دونوں عمل کیجئے۔  چاند طلوع ہونے سے گیاراں دن تک اس عمل کو کر سکتے ہیں۔ تین دن لگاتار ضرور اس عمل کو کریں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad