بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
یکم رمضان المبارک کی خاص دعا۔ رزق کی بارش ہوگی۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔ رمضان المبارک شروع ہو چکا ہے میری طرف سے میری پوری ٹیم کی طرف سے آپ سب کو بہت بہت رمضان المبارک کی مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس خاص مہینے کو ہم سب کے لیے باعثِ رحمت اور برکت والا بنائے۔ اس ماہِ مبارک ہم سب کی مانگی ہوئی ہر ایک دعا کو قبول فرمائے۔ ہماری تمام حاجتیں ، مرادیں ، خواہشیں ، منتیں پوری فرمائے۔ اس ماہِ مبارک میں ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادات کرنے کی ، قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی ، ذکر و اذکار کرنے کی ، وظائف کرنے کی ، اعمال کرنے کی اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائے۔ پورے تیس روزے رکھنے کی اللہ تعالیٰ ہمت اور توفیق نصیب فرمائے اور ان سب چیزوں کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین!۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ پورا مہینہ نہیں پورا سال نہیں پوری زندگی آپ پر رزق و دولت ، مال ، پیسوں کی بارش ہوتی رہے تو اس کے پہلے دن یا ہر روز کم از کم ایک تسبیح آپ نے اس کی ضرور پڑھ لینی ہے اور پورا سال کیا پوری زندگی اللہ اتنا نصیب کرے گا کہ پھر کبھی کسی چیز کی کمی ، تنگی ، پریشانی نہیں رہے گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
آپ نے کرنا کیا ہے کہ صبح جب سحری کر لیں۔ اذان ہوگی اس کے بعد ایک تسبیح درود شریف کی پڑھ لیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ آپ نے کوشش کرنی ہے کہ آج یکم رمضان ہے تو کم از کم تین تسبیح افطاری تک اس کی پڑھیں اور باقی دنوں میں ایک تسبیح روزانہ آپ پڑھیں یعنی آج کے دن آپ اس کی تین تسبیح پڑھیں گے۔
تین تسبیح آج یکم اور باقی تیس رمضان تک روزانہ ایک تسبیح اس کی ضرور پڑھ لیجئے گا۔ آپ کی آنے والی نسلیں بھی کبھی کسی کی محتاج نہیں ہوں گی۔ کبھی رزق و روزی کی تنگی ان کے قریب بھی نہیں آئے گی ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں