بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک کی چاند رات کا وظیفہ نیا گھر ، گاڑی ، دولت ، پیسہ سب کچھ اللہ نصیب فرمائے گا چاند نکلتے ہی یہ تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے اور یہ چاند رات کا وظیفہ ہے۔ باہر کے ممالک میں چاند 28 فروری کو نظر آجائے گا اور پاکستان میں چاند یکم فروری کو نظر آئے گا۔ باہر ممالک میں پہلا روزہ یکم مارچ کو ہوگا اور پاکستان کے اندر دو مارچ کو ان شاء اللہ پہلا روزہ ہوگا کیونکہ پاکستان میں یکم مارچ کو چاند نظر آ جائے گا تو اس لیے اگر آپ باہر سے ہیں تو آپ اپنے حساب سے اس چاند رات وظیفہ کریں جو پاکستان سے ہے وہ اپنے حساب سے چاند رات کا وظیفہ کریں صرف 101 مرتبہ اس رات پڑھ لینا ہے گھر چاہیے ، گاڑی چاہیے ، اولاد چاہیے ، پیسہ چاہیے ، شادی چاہیے ، محبت چاہیے جو جو چیز چاہیے اللہ تعالیٰ اسی رات آپ کو نصیب فرما دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور یہ ایسا وظیفہ ہے کہ اس رات جس جس نے بھی پڑھا ہے پھر اس نے یہی کہا ہے کہ جس جس مقصد کے لیے پڑھا ہے اللہ نے وہ مجھے ضرور نصیب فرما دیا ہے تو کیا کرنا ہے کہ جس رات چاند طلوع ہو جائے گا آپ بستر پہ لیٹیں یا سحری کے وقت کریں سحری کرنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اس کے بعد یہ وظیفہ پڑھیں۔
جو آپ کی مراد ہے ، حاجت ہے اس کو آپ نے ذہن میں رکھنا ہے۔ پھر یہ پڑھنا ہے اس کو اپنے پاس کاغذ پہ لکھ کر اپنے ہاتھ میں رکھیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں ان شاء اللہ یہ رمضان المبارک مکمل نہیں ہوگا لیکن وہ چیز آپ کو اس سے پہلے ضرور نصیب ہو جائے گی۔ بہت ہی پاورفل اور کامیاب عمل ہے ضرور کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں