بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک کی چاند رات محبوب آپ کے قابو میں ، آپ کی مٹھی میں ، آپ کے بس میں ضرور ہو جائے گا۔ رمضان المبارک کی آمد آمد ہے ان شاء اللہ پاکستان میں دو مارچ کو پہلا روزہ ہوگا تو پاکستان میں جو چاند نظر آئے گا ان شاء اللہ یکم مارچ کی رات کو نظر آئے گا اگر آپ یورپ سے ہیں / سعودیہ میں ہیں تو وہاں زیادہ تر یہی ہے کہ چاند جو ہے وہ اٹھائیس فروری کی رات کو نظر آئے گا کیونکہ وہاں پہ یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا تو یہ عمل میں کچھ ٹائم پہلے ہی دے رہا ہوں کیونکہ آپ اس چیز کو دیکھ لیں یکم اور دو مارچ اس روز چاند نکلنا ہی نکلنا ہے ہر حال کے اندر اس لیے پوری ٹائمنگ کے ساتھ آپ کو بتلا رہا ہوں کہ اس رات اگر آپ اپنی محبت کو ، اپنے پیار کو ، اپنے محبوب کو اپنی مٹھی میں / قابو میں کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ رمضان / عید بہترین گزرے آپ کی محبت کے ساتھ گزرے تو اس عمل کو آپ اس چاند رات میں لازمی کر لیجئے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اس رات میں آپ نے یہ تسبیح گیارہ سو مرتبہ پڑھنی ہے جب چاند نکلے ایک رات وہ ہوگی ایک دوسری رات اور ایک تیسری رات ان تین راتوں میں پڑھیں تینوں میں گیارہ گیارہ سو مرتبہ پڑھیں گے اگر تینوں میں سے ایک رات بھی آپ کو ملتی ہے آپ تب بھی پڑھیں اگر چاند کو دیکھ کر عمل شروع کر دیں پھر چاہے آپ رات کے جس پہل بھی ختم کریں تب بھی کر سکتے ہیں۔ یہ عمل آپ مغرب کے بعد سے فجر کی اذانوں تک اس کو کر سکتے ہیں اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔
تین دن لازمی آپ نے پڑھنا ہے۔ اگر یہ عمل آپ بتائے ہوے طریقے سے پڑھ لیتے ہیں تو اس رمضان آپ کی محبت ہمیشہ آپ کی مٹھی میں ہو جائے گی اور جو کہیں گے جیسے کہیں گے ، جس طرح کہیں گے محبوب اس پر عمل ضرور کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT