بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
جب پیسوں کی ضرورت ہو یا کوئی بھی حاجت پیش آجائے۔ یہ اللہ کا نام پڑھ کے اپنے اوپر دم کر لیں بعض افراد کے حالات ایسے ہوتے ہیں کہ انہیں پیسوں کی اشد ضرورت پڑ جاتی ہے۔ کوئی بیماری ہے ، پریشانی ہے یا گھر کا کرایہ دینا ہے یا کوئی نقصان ہو جاتا ہے تو ایسے حالات میں اچانک پیسے ملنا بڑا مشکل ہو جاتا ہے بندہ جگہ جگہ کوشش کرتا ہے لیکن کوئی اس کو امید نہیں ملتی تو جو شخص یہ عمل کر کے اپنے اوپر دم کر لیتا ہے اور اس کی کو کوئی حاجت ہے ، کوئی مراد ہے ، کوئی بھی خواہش ہے جو پوری نہیں ہو رہی ہے تو وہ پوری ہو جاتی ہے۔ اس کو چاہیے کہ بس یہ اللہ کا نام ایک دن میں 1100 مرتبہ پڑھے دونوں ہاتھوں پہ دم کرے سر سے لے کے پاؤں تک اس کو مَل لے دیکھئے گا پیسوں کی ضرورت بھی پوری ہوگی اور حاجت بھی اللہ تعالیٰ پوری فرما دے گا.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اور یہ اللہ تعالیٰ کا نام ہے اس نام کو آپ نے 1100 مرتبہ پڑھنا ہے اور جب بھی پڑھیں گے اول و آخر اکیس مرتبہ درود شریف ضرور پڑھیں گے کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہیں اور آپ نے یہ ایک ہی نشست کے اندر پڑھنا ہے۔
یہ ایک نشیست میں پڑھنا ہے۔ ہر حال میں کر سکتے ہیں۔ خواتین بھی اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں اس کے بعد اگر آپ کے لئے آسان ہے تو میٹھا بنا کے تقسیم کریں یا دس روپے کی کوئی ٹافی وغیرہ لے کے وہ نابالغ بچوں میں تقسیم کر دیں۔ تقسیم کرنے کے بعد پھر اللہ تعالیٰ کے حضور آپ نے ہاتھ اٹھانے ہیں دعا کرنی ہے جو آپ کی ضرورت ہے پیسے ، مال ، دولت ہے یا جو آپ کی خواہش ہے ، حاجت ہے پوری نہیں ہو رہی ہے مانگنی ہے ان شاء اللہ یہ جس دن پڑھیں گے وہ دن ابھی ختم نہیں ہوگا کہ اللہ آپ کی وہ ضرورت پوری فرما دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT