رزق کے وظائفوظائف

Mainay yae surat parhi kuch dinoun mein crorepati ho gya-Mufti Bilal Qadri

مجھے پیسوں کی سخت ضرورت تھی یہ سورت پڑھی صرف چند دن آج کروڑوں کا مالک ہوں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

مجھے پیسوں کی سخت ضرورت تھی۔ صرف چند دن یہ سورت پڑھی آج کروڑوں کا مالک ہوں۔ یہ ایک بہت ہی پیاری سورت ہے اور یہ سورت رزق کے حوالے سے بہت بہترین ہے اور احادیث شریف میں بھی اس سورت کا ذکر آیا ہے اور یہ ایک بھائی تھے جنہوں نے مجھے بتلایا وہ کہتے ہیں کہ قدرتی عمل ہے میں جب بھی پریشانی میں ہوتا ہوں یا مصیبت میں ہوتا ہوں یا مجھے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے میں اس سورت کو پڑھتا ہوں حالانکہ اس کو لگاتار پڑھنا چاہیے لیکن انسان ہوں تو جب میری حاجت پوری ہو جاتی میں اس کو چھوڑ دیتا ہوں پھر کبھی مشکل میں ، پریشانی میں پڑتا ہوں پھر اس سورت کو شروع کر دیتا ہوں تو کہتے ہیں جب بھی مجھے لاکھوں ، کروڑوں کی ضرورت ہوتی ہے تو میں اس سورت کو پڑھنا شروع کر دیتا ہوں چند دن پڑھتا ہوں میری وہ ضرورت پوری ہو جاتی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور اس وظیفے کو مغرب کی نماز کے بعد پڑھنا ہے۔ خود پڑھیں ، اپنے گھر میں ہر ایک شخص سے پڑھوائیں۔ حدیث شریف میں آتا ہے جس گھر میں یہ سورت پڑھی جاتی ہے اس گھر میں کبھی رزق کی تنگی نہیں ہوتی۔ آپ مغرب کی نماز پڑھیں مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد تین مرتبہ آپ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد ” سورۃ الواقعہ " پڑھیں۔ جس کے بارے میں حدیث شریف میں آتا ہے جہاں سورۃ الواقعہ پڑھی جاتی ہے اس گھر میں رزق کی تنگی نہیں ہوتی ہے۔ مرد مسجد میں / خواتین اپنے گھر میں جب بھی مغرب کی نماز پڑھیں اس کے بعد سورۃ الواقعہ ضرور پڑھیں۔ ان شاء اللہ رزق، مال ، دولت میں برکت ہوگی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad