محبت کے وظائفوظائف

Mehboob 5 minutes mein khud rabta kare ga-Mufti Bilal Qadri

محبوب رو رو کر معافی مانگے گا۔ بات کرنے کو ترسے گا۔ 5 منٹ میں رابطہ کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

محبوب رو رو کر معافی مانگے گا۔ بات کرنے کو ترسے گا پانچ منٹ میں رابطہ کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ دو وظائف جوڑے ہیں اگر آپ نے اس پر عمل کر دیا ان شاء اللہ آپ نے یہ الفاظ خود کومنٹس میں بتانے ہیں کہ مفتی صاحب جو آپ نے کہا تھا اس سے بڑھ کر ہمیں اس کا رزلٹ ملا ہے۔

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور اس کو اس طریقے سے جس نے بھی پڑھا ہے اور جس کی تصویر پر دم کیا ہے یا اس کے بعد جس نے گیارہ مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں " پڑھا ہے تو اس کو اس کا انتہائی اچھا رزلٹ ضرور ملے گا۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ عصر کے بعد یا رات سوتے وقت آپ کے پاس یہ دو ٹائم ہیں اول و آخر پانچ مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور پھر تین تسبیح آپ نے اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

قدشغفھا حبا یاودود ھو الرحمٰن الرحیم

اور یہ عمل آپ نے ایک دن سے لے کے اکیس دن کے درمیان کرنا ہے اگر وہ معاملہ پہلے دن ختم ہو جاتا ہے تو آپ اس عمل کو روک سکتے ہیں۔ جیسے ہی آپ کا مسئلہ حل ہو جائے وہ آپ سے ٹھیک ہو جائے ، آپ کو ان بلاک کر دے ، آپ سے بات کر لے ، اس کی کال واپس آ جائے ، رابطہ بحال ہو جائے تو آپ اس عمل کو چھوڑ سکتے ہیں۔ یہ تین وظیفے ایک جگہ میں جمع ہو چکے ہیں اور تینوں کی اپنی ایک طاقت ہے۔ چاہے اس نے بات کی ہو کہ آج سے ہمارا سب کچھ ختم ہو گیا ہے پھر بھی وہ آپ سے رابطہ کرنے پر ، آپ سے بات کرنے پر ، رو رو کر معافی مانگنے پر ضرور مجبور ہو جائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad